"ٹینیسی ولیمز" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
{{Wikify}}
[[ملف:Tennessee Williams NYWTS.jpg|تصغیر|ٹینیسی ولیمز]]
ٹینسیی ولیم (Tennessee Williams) [[ڈراما]] نگار ٹینیسی ولیمز [[مسیسپی]]، کولمبس میں، [[26 مارچ،مارچ]]، 1911[[1911ء]] میں پیدا ہوئے۔. کالج کی تعلیم کے بعد ریاست [[نیو اورلینز]] منتقل ھوہو گئے جہان ان کا خیال تھا کے یہاں ان کے ڈراموں کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ جب وہ 28 برس کے تھے تو انھوں نے اپنا نام تبدیل کیا۔
. [[31 مارچ،مارچ]]، 1945[[1945ء]] میں ان کا ایک ناٹک " شیشے کے آئینے" نے ان کے شہرت دور دور پھیلا دی۔ اور ان کے لیے براڈوے کے دروازے کھول دئیے۔ دو سال بعد ان کا معرکتہ آرہ ڈرامہ "A Streetcar Named Desire" کو پولیٹرز انعام ملا۔. ٹینسی ولیمز کے اس ڈرامے پر فلم بھی بنی جس میں مارلن برانڈو اور الزبتھ ٹیلر نے کمال کی اداکاری کی تھی .1960 میں ٹینسی ولیمز پرمشکل وقت آیا تھا جب ان کے ڈراموں پر نقادوں نےمنفی اور خراب قسم کے تبصرے لکھے اور وہ آہستہ آہستہ ڈرامہ اور تھیٹر سےغائب ھو گئے۔ اور تیزی سے یہ عظیم ڈرامہ نگار شراب اور منشیات کی علت کا شکار ھوگیا۔ہوگیا۔
1969[[1969ء]] میں ان کے بھائی نے انھیں منشیات کے ہسپتال میں داخل کروادیا اور کچھ دنوں بعد وہ صحت یاب ھوکرہوکر واپس آگئے اور دوبارہ ڈرامہ نویسی شروع کی۔ ساتھ ہی اپنی ازیت ناک اور دردناک کہانی کو یاداشتوں کی صورت میں بھی لکھا۔ 1975[[1975ء]] میں انھوں نے کئی ڈرامے لکھے اسی دوران ٹینسی ولیمز کثرت شراب خوری ، منشیات اور امردپرستی اس قدر مبتلا ھوئےہوئے کی ان کی صحت روز بہ روز بگڑتی رھیرہی اور [[25 فروری]] 1983[[1983ء]] میں [[نیویارک]] کے سٹی ھوٹلہوٹل کے ایک کمرے میں انتقال ھوا۔
 
[[زمرہ:امریکی مرد ناول نگار]]
20,763

ترامیم