"نقطہ کھولاؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  11 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (robot Adding: fa:نقطه جوش)
 
 
کوئ مائع اس وقت ابلنے لگتا ہے جب اسکا [[بخاری دباؤ]] vapour pressure اسکی سطح پر موجود بیرونی [[دباؤ]] کے برابر ہو جاۓ۔ چونکہ پہاڑوں پر [[ہوا کا دباؤ]] کم ہوتا ہے اسلیۓ وہاں پانی کم درجہ حرارت پر ابلتا ہے جس کی وجہ سے چاول گوشت وغیرہ دیر سے گلتے ہیں. [[پریشر کوکر]] میں دباؤ کی وجہ سے بانیپانی لگ بھگ ایک سو دس ڈگری سنٹی گریڈ پر ابلتا ہے جس کی وجہ سے کھانا جلدی گل جاتا ہے۔
[[ماونٹ ایورسٹ]] پر جو دنیا کی بلند ترین چوٹی ہے پانی 69 ڈگری سنٹی گریڈ پر ابلتا ہے۔
 
2,953

ترامیم