"ڈسکہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
[[Image:MINAR.jpg|thumb|250px|مسجد نور ، ڈسکہ]]
ڈسکہ، صوبہ [[پنجاب]] کا ایک چھوٹا صنعتی شہر ہے۔ اس کی آبادی تقریباً 501،000 ہے ۔ ڈسکہ [[ضلع سیالکوٹ]] کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ یہ [[سیالکوٹ]] سے26سے 26 اور [[گوجرانوالہ]] سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
 
== نام کی تاریخ ==
 
نام کی تاریخ: تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ڈسکہ [ٹی ایم اے] ک مطابق ڈسکہ شہر مغل بادشاہ شاہ جہان[[شاہجہان]] نے [1592-1666] کے دور میں شاہجہان آباد قائم کیا گیا تھا۔ ڈسکہ کا پہلا نام شاہجہان آباد تھا ریونیو ریکارڈ کے مطابق علاقے کی زمین داس خاندان کی ملکیت ہے- جوکہ بڑا زمیندار خاندان تھا۔ اور اس طرح یہ 'داس' کا' سے ڈسکہ یعنی انگلش میں کہا جاتا ہے daska ۔
 
ڈسکہ کا نام “دہ کوہ“ سے بگڑ کر بنا ہے۔ “دہ“ لفظ [[فارسی]] زبان کا ہے اور اس کا مطلب حساب کا دس [10] ہے، اور “کوہ“ کا مطلب فاصلے کِا پیمانِہ ہے جو کہ مغل دور میں استعمال ہوتا تھا۔ ڈسکہ شہر [[گوجرانوالہ]] اور سیالکوٹ سے دس کوہ پر واقٰع ہے۔
 
==مشہور شخصیات==
ڈسکہ میں اشاعت اسلام کے لیۓ صوفیاء اکرام کا کردار بھی بہت اہم تسلیم کیا جاتا ہے۔ حضرت [[علی الحق(امام صاحب)|امام علی الحق]] کے [[سیالکوٹ ]] کو فتح کرنے ساتھ ہی بزرگان دین اور صوفیاء اکرام کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا۔ جن میں سید ولی شاہ ،شاہ، نے ڈسکہ کلاں میں کئ سوسال پہلے اسلامی افکار کو دیگر مذاہب کے اشخاص تک پہنچانے کا پرامن طریقہ اختیار کرنے کی وجہ سے اسلام کی اشاعت میں اہم کردار ادا کیا۔ ڈسکہ میں انہوں نے پہلی مسجد بابِ اسلام کی بنیاد رکھی جوکہ متصل مزار شریف ہے۔ آپ کا پرامن طریقہ اختیار کرنے کی وجہ سے یہاں کی مقامی آبادی کے ساہی جٹ [[اولیاء جٹ]] اور شیخ برادری نے اسلام قبول کیا، اب آپکا پڑپوتا سجادہ نشین سید تصور شاہ [[نورانی شاہ]] ہے ان کے علاوہ بھی دیگر ہستیاں شامل ہیں۔ ان صوفیاء اکرام کے نام بابا نوبتاں والی سرکار عوامی روڈ، سید شاہ شریف نہر بی آر بی، بھولا پیر، سید احمد شاہ، کے نام بھی اسلام کی اشاعت کے سلسلے میں قابل ذکر ہیں۔
 
[[راجندر سنگھ بیدی]] بھارتی اداکار [[کبیر بیدی]] کے والد [[تقسیم ہند]] سے پہلے یہاں رہتے تھے۔ اُن کی لکھی ہو بھارتی فلم [[ایک چادر میلی سی]] میں دکھایا گیا گاؤں دراصل اُن کا آبائی گاؤں ہے۔