"ڈسکہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: القاب)
(ٹیگ: القاب)
سطر 8:
 
==مشہور شخصیات==
ڈسکہ میں اشاعت اسلام کے لیۓ صوفیاء اکرام کا کردار بھی بہت اہم تسلیم کیا جاتا ہے۔ حضرت [[علی الحق(امام صاحب)|امام علی الحق]] کے [[سیالکوٹ]] کو فتح کرنے ساتھ ہی بزرگان دین اور صوفیاء اکرام کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا۔ جن میں سید ولی شاہ، نے ڈسکہ کلاں میں کئی سوسال پہلے اسلامی افکار کو دیگر مذاہب کے اشخاص تک پہنچانے کا پرامن طریقہ اختیار کرنے کی وجہ سے اسلام کی اشاعت میں اہم کردار ادا کیا۔ ڈسکہ میں انہوں نے پہلی مسجد بابِ اسلام کی بنیاد رکھی جوکہ متصل مزار شریف ہے۔ آپ کا پرامن طریقہ اختیار کرنے کی وجہ سے یہاں کی مقامی آبادی کے ساہی جٹ [[اولیاء جٹ]] اور شیخ برادری نے اسلام قبول کیا، اب آپکا پڑپوتا سجادہ نشین سید تصور شاہ [[نورانی شاہ]] ہے ان کے علاوہ بھی دیگر ہستیاں شامل ہیں۔ ان صوفیاء اکرام کے نام بابا نوبتاں والی سرکار عوامی روڈ، سید شاہ شریف نہر بی آر بی، بھولا پیر، سید احمد شاہ، کے نام بھی اسلام کی اشاعت کے سلسلے میں قابل ذکر ہیں۔
 
[[راجندر سنگھ بیدی]] بھارتی اداکار [[کبیر بیدی]] کے والد [[تقسیم ہند]] سے پہلے یہاں رہتے تھے۔ اُن کی لکھی ہو بھارتی فلم [[ایک چادر میلی سی]] میں دکھایا گیا گاؤں دراصل اُن کا آبائی گاؤں ہے۔
 
* [[ چوہدری ظفراللہ خان]] [[پاکستان]] کے پہلے [[وزیر خارجہ]] بھی یہیں سے تھے۔
 
[[زمرہ:ضلع سیالکوٹ کے آباد مقامات]]