"استلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: استلام کا مطلب ہے ہاتھ سے مس کرنا۔ == رکن یمانی کے استلام کے مسائل == رکن یمانی کا استلام [[مستحب|مست... |
ویکائی |
||
سطر 3:
== رکن یمانی کے استلام کے مسائل ==
[[رکن یمانی]] کا استلام [[مستحب|مستحبات]] طواف میں سے ہے ۔ بغیر بوسہ دینے اور پیشانی لگانے کے رکن یمانی کا استلام کرنا (یعنی ہاتھ سے مس کرنا) ہر جگہ میں ایسا کرنا مستحب ہے۔ اور استلام سے مراد یہاں یہ ہے کہ اپنے دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیوں سے یا صرف دائیں ہاتھ کی ہتھیلی سے رکن یمانی کو مس کرے‘ بائیں ہاتھ کی ہتھیلی سے مس نہ کرے‘ اس کو بوسہ بھی نہ دے اور نہ اس پر [[سجدہ]] کرے“ یہ ظاہر الروایة ہے اور یہی صحیح ہے۔ اور جب ہجوم کی وجہ سے اس کو مس کرنے سے عاجز ہو تو اشارہ سے اس کا استلام کرنا اس کا قائم مقام نہیں ہے۔ ہجوم نہ ہونے کی صورت میں اور جبکہ وہ مس کرنے سے عاجز نہ ہو اشارہ سے استلام کرنا بدرجہ اولیٰ غیر معتبر ہے‘ پس بعض جاہل ومتکبر لوگ جو ایسا کرتے ہیں ان کے فعل سے دھوکا نہیں کھا نا چاہئے۔ <ref> [[عمدة الفقہ]] ،ج:
رکن یمانی کی طرف ہاتھ سے اشارہ کرنا (مکروہ ہے) لیکن [[امام محمد]] کے نزدیک مکروہ نہیں ہے۔ <ref>[[عمدة الفقہ]] ،ج:
|