"حرکت دوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
ویکائی
سطر 1:
تمعج (peristalsis) [[حیات|جانداروں]] کے نالی نما [[عُضو|اعضاء]] (جیسے [[آنت]] و [[معدہ]] وغیرہ) میں پیدا ہونے والی حرکات کو کہا جاتا ہے،
(فعلیات) حرکت دوری؛ ایک نلکی جیسے عضلاتی عضویہ؛ نظام کے سکڑنے اور پھیلنے کی خود کار حرکت، جیسے انتڑیاں جو آہستہ آہستہ فضلے کو آگے بڑھاتی ہیں؛ امعائی حرکت۔<ref>http://www.nlpd.gov.pk/lughat/search.php</ref>

اگر آسان وضاحت کی جاۓ تو یوں کہا جاسکتا ہے کہ یہ حرکات کچھ ایسی ہوتی ہیں کہ جیسے کوئی [[حشرات|کیڑا]] (مثال کے طور پر [[کیچوا]] وغیرہ) رینگتا ہے۔ ان حرکات کا اظہار کرنے والے سب سے نمایاں اعضاء ، [[معدی مِعَوِی سبیل|معدی معوی سبیل]] سے تعلق رکھتے ہیں جسے عام طور پر غذائی نالی بھی کہہ دیا جاتا ہے۔ اس [[سبیل|سبیل (tract)]] میں موجود اعضاء ایک طویل نالی کی صورت میں ہوتے ہیں جس میں سے [[غذا]] کا گذر واقع ہوتا ہے، ان اعضاء کی دیواروں میں موجود [[طولی عضلات|طولی (longitudinal)]] اور [[دائری عضلات|دائری (circular)]] [[عضلات|عضلات یا muscle]] مربوط طور پر یوں سکڑتے اور پھیلتے ہیں کہ نتیجہ غذا کو دھکیلنے کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔