"برقی کتاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:Amazon Kindle 3.JPG|thumb|ایمزون کینڈل 3، میں ایک برقی کتاب کا منظر]]
برقی کتاب ([[انگریزی زبان|انگریزی]] اصطلاح الیکٹرانک بک (electronic book)، جس کا [[مخفف]] ای بک (eBook) مستعمل ہے، کا ترجمہ) ایک ایسی [[برقی متن]] ہے جو [[عددی عوارض]] میں مروجہ اشاعت شدہ کتاب کا نعم البدل ہوتی ہے، اور بعض اوقات [[ڈیجیٹل رائٹس مینیجمنٹ]] نامی نظام کے ذریعے محفوظ کی جاتی ہے۔ برقی کتب عموما ذاتی کمپیوٹروں یا سمارٹ فون، یا موقوف ہارڈ ویئر، جنہیں [[ای بک ریڈر|ای بک ریڈرز]] یا [[ای بک ریڈر|ای بک ڈیوائسز]] کہتے ہیں، پر پڑھی جاتی ہیں۔
 
 
== مزید دیکھیے ==
* [[ایمزون کینڈل]]
{{Commonscat|Electronic books}}
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
 
 
[[زمرہ:کتب بلحاظ قسم]]