"24 اکتوبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
* [[1990ء]] - [[پاکستان]] کے [[عام انتخابات]] [[اسلامی جمہوری اتحاد]] نے جیت لیے۔
* اقوام متحدہ 24 [[اکتوبر]] [[1945]]ء میں معرض وجود میں آئی۔
 
* [[1997ء]] - کشمیری عوام سے یکجہتی کے مظاہرے کے طور پر واہگہ سے چکوٹھی تک انسانی زنجیر بنائی <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1996ء]] - حسن رضا نے چودہ سال دوسوستائیس دن کی عمر میں زمبابوے کے خلاف پاکستان کے لیے پہلا میچ کھیلا <ref name=uc/>
* [[1951ء]] - اقوام متحدہ نے اپنی پہلی ڈاک کی مہریں نکالیں <ref name=uc/>
* [[1938ء]] - امریکانے فیکٹریوں میں بچوں سے کام لینے پر پابندی لگادی <ref name=uc/>
* [[1935ء]] - اٹلی نے ایتھوپیا پر قبضہ کرلیا <ref name=uc/>
* [[1857ء]] - دنیا کا پہلاساکر کلب، شیفیلڈ ایف سی، برطانیہ میں قائم ہوا <ref name=uc/>
* [[1648ء]] - سوئٹز رلینڈ کی آزادی کو تسلیم کرلیا گیا <ref name=uc/>
 
== ولادت ==
سطر 10 ⟵ 18:
 
== وفات ==
* [[1991ء]] - نامور کہانی اور ناول نگار عصمت چغتائی کراچی میں انتقال کرگئیں <ref name=uc/>
* [[1968ء]] - مشہور شاعر استاد قمر جلالوی کراچی میں انتقال کرگئے <ref name=uc/>
 
 
== تعطیلات و تہوار ==
* [[1924ء]] - زیمبیا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کرلی <ref name=uc/>
* [[پولیو کا عالمی دن]]
* [[ترقیاتی کاموں سے آگاہی کا عالمی دن]]
* [[یومِ اقوام متحدہ]]
 
 
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc}}
 
 
 
{{مہینے}}