"فوڈ اسٹیمپ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
شہاب (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
امریکہ کے Supplemental Nutrition Assistance Program (SNAP) کو عام طور پر فوڈ اسٹیمپ کہا جاتا ہےجو غریب امریکیوں کو خوراک کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ ہندوستان اور پاکستان میں ایسے نظام کو راشن (ration) کہا جاتا تھا۔ ایران میں یہ نظام کوپن (coupon) کہلاتا ہے۔<br />
حالیہ تجزیئے کے مطابق ہر پانچ میں ایک امریکی اس امداد پر زندہ ہے۔ یہ گزشتہ سالوں میں سب سے بڑی تعداد ہے۔ یہ بڑھتی ہوئی [[غربت]] کا پیمانہ ہے۔<br />
[[File:
دیگر عوامی امداد کے پروگراموں میں درج ذیل پروگرام شامل ہیں:
|