"فوڈ اسٹیمپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
امریکہ کے (Supplemental Nutrition Assistance Program (- SNAP) کو عام طور پر فوڈ اسٹیمپ کہا جاتا ہےجو غریب امریکیوں کو خوراک کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ ہندوستان اور پاکستان میں ایسے نظام کو راشن (ration) کہا جاتا تھا۔ ایران میں یہ نظام کوپن (coupon) کہلاتا ہے۔<br />
حالیہ تجزیئے کے مطابق ہر پانچ میں ایک امریکی اس امداد پر زندہ ہے۔ یہ گزشتہ سالوں میں سب سے بڑی تعداد ہے۔ یہ بڑھتی ہوئی [[غربت]] کا پیمانہ ہے۔<br />
[[File:Supplemental Nutrition Assistance Program logo.svg|thumb|امریکہ میں فوڈ اسٹیمپ پر2005 سے 2012 تک ہونے والے سالانہ اخراجات۔ 2007 سے اس میں سالانہ 20 فیصد اضافہ ہو رہا ہے۔]]