"اہنسا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
قطعے کا اضافہ
سطر 6:
==گاندھی کی مثال==
[[موہن_داس_گاندھی|گاندھی جی]] کی زندگی بھی عام آدمی کی طرح تھی۔ مگرانہوں نے اپنی جدوجہد کے لیےاہنسا کو چنا ۔ انکا ماننا تھا کہ شانتی ([[امن]]) میں جو طاقت ہے وہ یدھ ([[جنگ]]) میں نہیں ہے۔ کئی لوگوں نے انکی باتوں کی مخالفت کی لیکن گاندھی جی اپنے اصولوں سے پیچھے نہیں ہٹے ۔ اپنے اسی کی وجہ سے انہوں نے [[بھگت سنگھ]]، [[راج گرو]] اور [[سکھ دیو]] کی پھانسی منظور کی کیونکہ ان کی نظروں میں ان لوگوں نے ہنسا کا جواب ہنسا سے دیا۔ اسی عدم تشدد تحریک آزادی سے [[بھارت]] نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔
 
==اہنسا سے متاثر کچھ اور بین الاقوامی شخصیات==
* [[مارٹن لوتھر کنگ]]
* [[نیلسن منڈیلا]]