"اہنسا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حوالہ
سطر 5:
 
==گاندھی کی مثال==
[[موہن_داس_گاندھی|گاندھی جی]] کی زندگی بھی عام آدمی کی طرح تھی۔ مگرانہوں نے اپنی جدوجہد کے لیےاہنسا کو چنا ۔ انکا ماننا تھا کہ شانتی ([[امن]]) میں جو طاقت ہے وہ یدھ ([[جنگ]]) میں نہیں ہے۔ کئی لوگوں نے انکی باتوں کی مخالفت کی لیکن گاندھی جی اپنے اصولوں سے پیچھے نہیں ہٹے ۔ اپنے اسی کی وجہ سے انہوں نے [[بھگت سنگھ]]، [[راج گرو]] اور [[سکھ دیو]] کی پھانسی منظور کی کیونکہ ان کی نظروں میں ان لوگوں نے ہنسا کا جواب ہنسا سے دیا۔ اسی عدم تشدد تحریک آزادی سے [[بھارت]] نے [[برطانیہ]] سے آزادی حاصل کی۔کی تھی۔
 
==اہنسا سے متاثر کچھ اور بین الاقوامی شخصیات==
سطر 12:
 
==اہنسا اور عام آدمی کو محظوظ کرنے والا میڈیا==
اہنسا اورگاندھی جی کے اسی اصول پر کچھ سال پہلے بھارت میں ایک فلم بنی جس کا نام تھا [[لگے رہو منا بھائی]]۔ [[سنجے دت]] کی مرکزی اداکاری والی [[ودھو ونود چوپڑا]] کی اس فلم میں کئی چھوٹے چھوٹے واقعات تھے جنہیں دیکھ کر ناظرین کو یہ یقین دہانی کی کوشش کی گئی کہ اہنسا میں طاقت ہوتی ہیں مثلاً روزانہ ایک شخص دوسرے کے گھر کے سامنے پان کا پیپ تھوکتا ہے، وہ شخص اس سے روز لڑتا لیکن وہ نہیں سنتا۔ لیکن جس دن اس شخص نے بنا لڑائی کیے امن سے اس جگہ کو صاف کرنا شروع کیا، تھوکنے والے شخص کو خود ہی اپنی کرتوت پر شرم آ گئی اور اس نے وہ عادت سدھار لی۔ جو کام لڑکر نہیں ہو پایا وہ امن سے ہو گیا۔<ref>http://www.deepawali.co.in/international-non-violence-day-ahinsa-divas-speech-essay-quotes-in-hindi.html</ref>
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
 
{{Commonscat|Ahimsa}}