"اہنسا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حوالہ
درستی
سطر 2:
 
==تشدد کی مضرتیں==
اہنسا کا فروغ دینے والے دعوٰی کرتے ہیں کہ اگرزورآوری سے کہیں فتح ہوبھی جائے تو بھی طبعیت میں بے چینی رہتی ہی ہے۔ اس کی قدیم [[بھارت]] میں روشن مثال حکمران [[اشوک]] کی دی جاتی ہے۔ وہ خونریزی سے بھارت پر اپنی جیت کا پرچم پھیلایا لیکن آخر اسے سکھ حاصل نہیں ہؤا۔ اسی کے نتیجے میں اس نے اہنسا کا مبلغ بننا منظور کرکے بودھد[[بدھ دھرممت]] کو اپنایا، تب اسے وہ سکھ حاصل ہوا۔
 
==گاندھی کی مثال==