"گندم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata
clean up, typos fixed: تقریبا ← تقریباً using AWB
سطر 1:
'''گندم''' دنیا بھر میں اگائی جانے والی [[فصل]] ہے۔ یہ [[گھاس]] کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے اور غذائی ضروریات کو پورا کرنے کا ایک بڑا ذریعہ سمجھی جاتی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق [[2007ء]] میں پوری دنیا کی گندم کی پیداوار تقریباًتقریباًً 607 [[ملین]] [[قلع|ٹن]] رہی، جس کی رو سے یہ [[مکئی]] اور [[چاول]] کے بعد دنیا میں پیدا ہونے والی تیسری بڑی فصل ہے۔ گندم کا بیج خوراک کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور اسے پیس کر [[آٹا]] تیار ہوتا ہے، جس سے [[روٹی]]، [[ڈبل روٹی]]، [[بسکٹ]]، [[کیک]]، [[دلیہ]]، [[پاستہ]]، [[نوڈل]] وغیرہ تیار ہوتے ہیں۔ گندم کے [[بیج]] کے [[خمیر]] سے [[نشاستہ]]، [[بیئر]]، [[شراب]] اور [[حیاتیاتی ایندھن]] بھی تیار کیا جاسکتا ہے۔ گندم کے پودوں کا استعمال پالتو جانوروں کے [[چارہ|چارے]] کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔<br />
{{taxobox
|image = Wheat close-up.JPG
سطر 15:
<small>References:<br />&nbsp;&nbsp;[http://www.itis.gov/servlet/SingleRpt/SingleRpt?search_topic=TSN&search_value=42236&print_version=PRT&source=to_print Serial No. 42236] [[Integrated Taxonomic Information System|ITIS]] 2002-09-22</small>
|}}
 
 
[[ملف:WheatPennsylvania1943.jpg|thumb|300px|تھریشر کے لیے تیار خشک گندم]]