"ترسیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
سطر 1:
'''Transmission'''
ترسیل ؛ [[ترسیل]] کا عمل یا ترسیلی حالت ؛ خبررسانی؛ مخابرہ؛ انتقال؛ گزر جیسے [[روشنی]] کا شیشے یا کسی اور شفاف چیز میں سے۔ (میکانیات) وہ ترکیب یا آلہ جو ، چلنے والے حصّے کو [[انجن]] سے طاقت فراہم کرے، جیسے موٹر کار کے انجن سے۔ (طبیعیات) ایصال؛ حرارت وغیرہ کا گزر کسی چیز یا جسم کے اندر ۔ (ریڈیو/ٹی وی) مجلس نشریات؛ ترسیل نشریات۔<ref>آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان</ref>
 
[[زمرہ:ابلاغیات]]