"اشعاعی حیاتیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''اشعاعیہ حیاتیات'''، '''اشعاعیہ حیاتیات''' یا '''مشعہ حیاتیات''' <small>(radiobiology)</small> کو [[حیاتیات]] اور [[طبیعیات]] کے متعدد ذیلی شعبہ جات کا احاطہ کرنے والی ایک [[متعدد الاختصاصات|متعدد الاختصاصات (interdisciplinary)]] شاخ علم کہا جاتا ہے اور اس میں [[موین اشعاع|موین (ionizing)]] اور [[لاموین اشعاع|لاموین اشعاع (non ionizing)]] سمیت تمام [[برقناطیسی طیف|برقناطیسی طیف (electromagnetic spectrum)]] بشمول [[تابکاری]] کے [[حیاتیاتی]] اجسام پر اثرات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔