"یو ایس بی" کے نسخوں کے درمیان فرق

12 بائٹ کا ازالہ ،  5 سال پہلے
clean up, replaced: شمارندہ ← کمپیوٹر (2), مصنع کثیف ← ہارڈویئر using AWB
م (نے زمرہ:شمارندہ جات ہٹایا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ)
(clean up, replaced: شمارندہ ← کمپیوٹر (2), مصنع کثیف ← ہارڈویئر using AWB)
| external = جی ہاں
}}
'''کائناتی سلسلی حافلہ''' کو انگریزی میں universal serial bus کہا جاتا ہے اور اسکا اختصار ، انتخاب{{زیر}} [[ترخیمہ|اوائل کلمات]] سے استفادہ کرتے ہوئے ---- USB ---- اختیار کرتے ہیں، جبکہ اگر اس ہی اوائل کلمات کے اصول کو اردو میں نافذ کرتے ہوئے [[ترخیمہ]] بنایا جاۓ تو یہ ---- کسح ---- کہلاتا ہے۔ کائناتی سلسلی حافلہ کو علم [[شمارِندہ|شمارندہکمپیوٹر]] میں مختلف الاقسام [[اختراع|اختراعات (devices)]] کے لیۓ [[سطح البین|سطح البینی (interface)]] معیار کی حیثیت سے دیکھا جاتا ہے۔
{|style="float: right; clear: right; margin:0 0 0.4em 1em;"
|-
| {{سانچہ:وصل}}
|}
کائناتی سلسلی حافلہ یا USB فی الحقیقت ایک [[برقی موصل|موصل اختراع (conductor device)]] کی مانند [[برقی دوران|برقی دورانوں (electrical circuits)]] کو آپس میں جوڑتا ہے یا متصل کرتا ہے یعنی انکے مابین رابطہ پیدا کرتا ہے؛ اسی وجہ سے اسے [[سلسلی ابلاغ|سلسلی]] [[حافلہ (شمارندہکمپیوٹر کاری)|حافلہ]] (serial bus) کہتے ہیں۔ اسکی موصل اختراع کی خصوصیت کی وجہ سے اسے بنیادی طور پر ایک [[برقی وصیلہ|برقی وصیلہ (electrical connector)]] بھی سمجھا جاسکتا ہے۔
 
== نگار خانہ ==
 
[[زمرہ:امریکی ایجادات]]
[[زمرہ:مصنع کثیفہارڈویئر]]