"جزو ملحقہ بین اتصال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: شمارندہ ← کمپیوٹر, مصنع کثیف ← ہارڈویئر using AWB
سطر 14:
| hotplugging = optional and rare
}}
'''جزو ملحقہ بین اتصال''' کو انگریزی زبان میں Peripheral Component Interconnect کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اور اسکا اختصار [[اوائل کلمات]] کی رو PCI بنا دیا جاتا ہے۔ [[اردو]] میں بھی اگر اسکے نام کی طوالت سے بچنے کی خاطر اسے مختصر طور پر اوائل کلمات کی مدد سے جمب کہہ دیا جاۓ تو بیجا نا ہوگا۔ جمب یا PCI سے مراد ایک ایسی [[شمارندی]] [[اختراع]] کی ہوتی ہے کہ جسکو شماندے سے ملحقہ اختراعات (peripheral devices) کو شمارندے کے [[تختۂ ام|تختۂ ام (motherboard)]] سے جوڑنے یا اتصال کرنے کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے اور اسکی اسی خصوصیت کی وجہ سے اسکا شمار [[حافلہ (شمارندہکمپیوٹر کاری)|شمارندی حافلہ (computer bus)]] میں کرتے ہیں۔
{|style="float: right; clear: right; margin:0 0 0.4em 1em;"
|-
| {{سانچہ:وصل}}
|}
جزو ملحقہ بین اتصال کا مکمل نام ، انگریزی میں بھی اور اردو میں بھی فی الحقیت دو علیحدہ علیحدہ الفاظ کا مرکب لفظ ہے یعنی 1- جزو ملحقہ اور 2- بین اتصال
سطر 24:
{{Commonscat|Computer buses}}
 
[[زمرہ:مصنع کثیفہارڈویئر]]