"روشنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

18 بائٹ کا ازالہ ،  6 سال پہلے
clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً using AWB
م (bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata)
(clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً using AWB)
<br />
[[ملف:The sun1.jpg|تصغیر|سورج زمین پر روشنی کا بنیادی ذریعہ ہے]]
'''روشنی''' <small>([[فارسی]])</small> یا '''نور''' <small>([[عربی زبان|عربی]])</small> ایک [[برقناطیسی اشعاع]] ہے جس کا [[طولِ موج|طول موج]] اِنسانی آنکھ کیلئے قابلِ دید ہے (تقریباًتقریباًً 400-700 [[قزمہ میٹر|نینومیٹر]]).
 
یہ [[قوت]] ہی کی ایک شکل ہے۔ یہ ایک محرک لہر ہے۔ جب یہ آنکھوں سے ٹکراتی ہے تو دیکھنے کی حس پیدا ہوتی ہے۔ با الفاظ دیگر ہم [[روشنی]] کے ذریعے ہی دیکھتے ہیں۔ [[نیوٹن]] کے [[نظریہ جسیمی]] Corpuscular کی رو سے روشنی چھوٹے چھوٹے ذرات پر مشتمل ہے۔ یہ طویل [[موجیں|موج]](waves) ، جس میں چھوٹی سے چھوٹی اور لمبی سے لمبی شامل ہو سکتی ہے۔
 
روشنی جو ہماری آنکھوں پر نظر انداز ہوتی ہے اسکی [[طولِ موج|طول موج]] یعنی wave length انچ کے چالیس ہزارویں حصے سے اس ہزارویں حصے تک طول (length) موج رکھتی ہے۔
 
== رفتار ==
ہر قسم کی روشنی ایک ہی رفتار رکھتی ہے جو 300000000 میٹر فی سیکنڈ یا 186000 میل فی سیکنڈ ہے۔اب تک کی معلوم رفتاروں میں سب سے تیز رفتار روشنی کی ہے ۔
 
== سفید روشنی ==
 
[[ملف:PrismAndLight.jpg|thumb|left|[[منشور]] سے گزرتی ہوئی [[روشنی]] ]]
 
سفید روشنی بہت سے رنگوں کا مجموعہ ہے۔ روشنی کی ایک شعاع (ray) کو ایک تکونی منشور (prism) سے گزار کر اسکا بہ آسانی تجربہ کیا جاسکتا ہے۔ روشنی جو جب تک آئینہ mirror کی طرح چمکیلی سطح رکھنے والی سے منعکس reflect نہ کیا جائے تو وہ سیدھی لائن straight line میں سفر کرتی رہتی ہے۔
 
== اِنعکاسِ نُور <small>(Reflection of Light)</small> ==
[[ملف:Pencil_in_a_bowl_of_water.png|left|thumb|200px|| [[پانی]] کے پیالے میں X جگہ پر پڑی ہوئی شے [[انعطاف]] کی وجہ سے Y جگہ پر نظر آتی ہے]]
اس کی ایک مثال یوں دی جاسکتی ہے کہ
 
جب روشنی ہوا(light medium) میں سے گزر کر پانی (dense medium) میں داخل ہوتی ہے تو اپنے ارتفاع perpendicular کی طرف جھک جاتی ہے اور جب [[کثیف]] واسطے یعنی پانی سے باہر نکلتی ہے تو اپنے [[ارتفاع]] سے پرے ہو جاتی ہے۔