"بصریاتی حرف شناسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: شمارندہ ← کمپیوٹر (3) using AWB
سطر 14:
=== تسمیات ===
بصریاتی حرف شناسی کو [[انگریزی زبان]] میں Optical Character Recognition کہاجاتا ہے اور اِس کا مخفف OCR لکھا جاتا ہے.
 
 
=== وضاحت ===
جب کسی [[مفراس]] کے ذریعے کسی شبیہہ کو شمارندہکمپیوٹر میں منتقل کیا جاتا ہے تو شمارندہکمپیوٹر اُسے بطورِ شبیہہ ہی رکھتا ہے، یعنی اُسے بطورِ متن استعمال نہیں کیا جاسکتا ہے. اِس شبیہہ سے متن حاصل کرنؒے کیلیے ایک طراز استعمال کیا جاتا ہے جسے بصریاتی حرفی پہچان کہاجاتا ہے. یہ طراز شیبیہہ میں سے متن کو حاصل کرکے اُسے ایسی شکل میں محفوظ کرتا ہے جس میں آلے یعنی شمارندہکمپیوٹر کے ذریعے ترمیم کی جاسکتی ہے.
 
=== سافٹ وئیر ===
اس ٹیکنالوجی پر تیار کردہ سافٹ وئیر میں اومنی پیج، کیونی فورم، ریڈ آئرس، پیج جینی، ایبی فائن ریڈر، ایبی اسکین ٹو ڈوکیومنٹ، ٹاپ او سی آر، انٹیلی جنٹ او سی آر، ٹرانسیم او سی آر، ڈوک شوٹ، او سی آرٹیکسٹ اسکین، سافٹ رائٹنگ، ٹیبل ایکسٹریکٹر، سمپل او سی آر وغیرہ مشہور ہیں۔
 
 
== بیرونی روابط ==
سطر 72 ⟵ 70:
* [[شمارندی بصارت]]
{{Commonscat|Optical character recognition}}
 
 
[[زمرہ:یونیکوڈ]]