"جامعۂ پشاور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً using AWB
سطر 21:
'''جامعۂ پشاور'''، [[پاکستان]] کی ایک جامعہ ہے۔ اس جامعہ کی بنیاد اکتوبر 1950 میں [[وزیر اعظم پاکستان|وزیرِ اعظم پاکستان]] نے رکھی.
 
جامعۂ پشاور ایک بے مثال اِدارہ ہے جہاں نرسری سے پی.ایچ.ڈی تک کی تعلیمی سہولیات موجود ہیں. یہ [[شمال مغربی سرحدی صوبہ|صوبہ پختونخوا]] کے سب سے بڑے شہر اور صوبائی دارالحکومت [[پشاور]] میں واقع ہے. اِس کا کل رقبہ تقریباًتقریباًً 1,000 ایکڑ <small>(4 مربع کلومیٹر)</small> ہے.
 
یہ جامعہ چالیس پوسٹ گریجویٹ شعبہ جات کے ساتھ چھ فیکلٹیوں، چار مراکز، دو مراکزِ فضیلت، چار [[دانشگاہ|دانشگاہوں]] اور تین اعلیٰ [[مدرسہ|مدارس]] پر مشتمل ہے. طلباء و طالبات کی کل تعداد بیس ہزار سے زائد ہے.