"آپریٹنگ سسٹم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
clean up, replaced: برنامج ← پروگرام (2) using AWB
سطر 1:
'''آپریٹنگ سسٹم'''، [[کمپیوٹر]] نظام کا ایک [[سافٹ ويئر]]ی جُز ہے۔ یہ سافٹ ويئر کمپیوٹر کی سرگرمیوں کے انتظام و ہم آہنگی اورکمپیوٹری وسائل کی شراکت داری کا ذمہ دار ہوتا ہے. یہ نظام، کمپیوٹر پر چلنے والی اطلاقی برنامجاتپروگرامات کے لئے میزبان کے طور پر کام کرتا ہے. بطورِ میزبان، [[کمپیوٹر ہارڈویئر]] کی تفاصیل کی تضبیط اِس نظام کے مقاصد میں سے ایک ہے، جس کی وجہ سے اطلاقی برنامجاتپروگرامات کو اِن تفاصیل کو قابو میں رکھنا نہیں پڑتا اور اطلاقیات کی تصنیف آسان ہوجاتی ہے. قریباً تمام کمپیوٹر بشمولِ [[لیپ ٹاپ]]، [[بَرمیزی شمارندہ|بَرمیزی شمارندے]]، [[سپر کمپیوٹر]] اور حتٰی کہ جدید [[ویڈیو گیم کنسول]] (Video game consoles) بھی کسی قسم کی عملیاتی نظام اِستعمال کرتے ہیں۔
 
 
{{Commonscat|Operating systems}}