"ایسکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata
clean up, replaced: شمارندہ ← کمپیوٹر, شمارندے ← کمپیوٹر using AWB
سطر 3:
آسکیASCII اصل میں امریکن سٹینڈرڈ کوڈ فار انفارمیشن ایکسچینج کا مخفف ہے اور اسکی اردو امریکی معیاری رمز برائے اطلاعاتی تبادلہ ہے جسکا مخفف ---- امرات ---- کیا جاتا ہے۔
 
شمارندہکمپیوٹر میں ڈیٹا کو ظاہر کرنے کے لیے صرف ایک عدد صفر یا ایک کا ہندسہ کافی نہیں ہوسکتا۔ اس لیے سات یا آٹھ صفر اور ایک کے مختلف جوڑ ملا کر ایک لفظ تشکیل دیا جاتا ہے۔
 
مثال کے طور پر، 000 000 00 کا مجموعہ اساس دس والے صفر کے ہندسے کو ظاہر کرتا ہے، 01 000 000 کو اساس دس کے نظام والےایک کو ظاہر کرتا ہے۔
سطر 13:
اور مزے کی بات، اگر 64 کا ہندسہ تبدیل کرنا ہو تو 6 کو الگ اور 4 کو الگ 8 آسکی حروف سے ظاہر کیا جائے گا۔ جو کہ 4 کو 00000100 سے اور 6 کو 00000110 سے ظاہر کریں گے۔
 
سب سے پہلے اسے دوسری جنگٍ عظیم میں‌استعمال کیا گیا تھا تاکہ ڈیٹا کو دشمن نہ پڑھ سکے۔ بعد ازاں اسے شمارندےکمپیوٹر کے حوالے سے عام بنا دیا گیا۔
 
== بیرونی روابط ==