"اولمپکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً using AWB
سطر 2:
'''اولمپک کھیلیں'''، کثیر مشغلی مقابلے ہیں. اِن کی مزید دو اقسام ہیں: موسمِ گرما اور موسمِ سرما مشغلی مقابلے. یہ دونوں مقابلے ہر چار سال بعد منعقد ہوتے ہیں. اِس درمیانی چار سالہ عرصے کو اولمپیاڈ (Olympiad) کہا جاتا ہے. 1992ء تک یہ مقابلے ایک ہی سال منعقد ہوتے تھے. تاہم، اُس کے بعد اب ان دونوں کے درمیان دو سال کا فرق رکھا جاتا ہے.<br />
اصل اولمپک مقابلے 776 قبل از مسیح میں [[اولمپیا]]، [[یونان]] میں منعقد ہوئے. اور یہ مقابلے 393ء تک منعقد ہوتے رہے. <br />
1894ء میں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی بنیاد رکھی گئی. اِسی کمیٹی کے زیرِ انتظام پہلی اولمپک کھیلوں کے موسم گرما کے مقابلے [[یونان]] کے شہر [[ایتھنز]] میں سال 1896ء کو منعقد ہوئے. اِن کھیلوں میں شمولیت بڑھی ہے اور تقریباًتقریباًً دُنیا کے تمام ممالک کے کھلاڑی اِس میں حصّہ لیتے ہیں. مقابلوں کی سیارچی ترسیل اور عالمی نشرکاری کی وجہ سے، اولمپک کھیلیں مسلسل اپنے لئے حامی پیدا کررہی ہیں. سب سے حالیہ موسم گرما کے مقابلے ایتھنز میں سال 2004ء جبکہ موسم سرما کے مقابلے تیورن میں سال 2006ء کو ہوئے. عنقریب [[بیجنگ]] میں ہونے والے کھیل 28 مشاغل میں 302 مقابلوں پر مشتمل ہوںگے. 2006ء کے موسم سرما اولمپکس میں 7 مشاغل میں 84 مقابلے ہوئے تھے. <br />
 
== قدیم اولمپکس ==
سطر 38:
{{Olympic Games results}}
{{Featured article}}
 
[[زمرہ:کھیل]]
[[زمرہ:مشاغل]]