"حیوانات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً using AWB
سطر 24:
}}
 
'''جانور''' کثیرالخلیاتی زندہ نامئے ہیں جن کا تعلق [[مملکہ]] [[حیوانات]] سے ہے۔
 
 
== امتیازی خصوصیات ==
جانوروں میں کئی خصوصیات ہوتی ہیں جو کہ ان کو دوسرے [[جانداروں]] سے ممتاز کرتی ہیں۔ یہ زیادہ تر کثیرالخلیاتی ہوتے ہیں، تاہم ان میں کچھ [[طفیلئے]] بھی ہوتے ہیں جو کہ [[یک خلوی]] ہوتے ہیں لیکن [[جراثیم|جرثومے]] وغیرہ سے مختلف ہوتے ہیں۔، یہ مختلف النوع ہیں، عمومی طور پر جانوروں میں غذا کو ہضم کرنے کے لئے [[نظام انہضام]] ہوتا ہے، جو انہیں [[پودوں]] اور [[الجی]] وغیرہ سے الگ کرتا ہے۔ یہ پودوں، الجی جیسے جانداروں سے اس لئے بھی مختلف ہیں کیونکہ ان میں [[خلوی دیوار]] نسبتا{{دوزبر}} کم ہوتی ہے۔
 
=== ڈھانچہ ===
 
=== تولید و افزائش ===
تقریباتقریباً{{دوزبر}} تمام جانوروں میں [[تولید]] جنسی اختلاط سے عمل میں آتی ہے۔ بالغ جانور [[جفت لونیہ]] یا [[چَند لُونوِيَہ]] ہوتے ہیں۔ بہت سے جانور جنسی اختلاط کے بغیر بھی پیدا ہوتے ہیں، یہ طریقہء تولید خود زاہی کہلاتا ہے، جس میں تولید بلا جنسی اختلاط انڈوں کے ذریعے ہوتی ہے۔ کچھ جانوروں میں تولیدی عمل پارگی کے ذریعے بھی ہوتا ہے، جس میں [[خلیہ|خلیوں]] کی ٹوٹ پھوٹ سے تولیدی عمل ہوتا ہے۔
 
=== ارتقاء ===
 
 
== حیاتیاتی جماعت بندی ==
[[جانداروں]] ([[حیوانات]] و [[نباتات]]) کو جن درجات میں تقسیم کیا جاتا ہے وہ یوں ہیں کہ: [[میدان]] ، [[مملکہ]]، [[شعبہ]]، [[جماعت]]، [[ذیلی جماعت]]، [[طبقہ]]، [[خاندان]]، [[جنس]] اور پھر [[نوع]]۔ یہ تو کل نو الفاظ ہوۓ اور انکو تو سمجھا جاسکتا ہے مگر ان میں آنے والے لاتعداد حیوانات اور [[پودے]]! کتنوں کی درجہ بندی کو سمجھ سکتا ہے ایک انسانی ذہن؟ کیا انہیں انگریزی ہی میں لکھ دیا جاۓ ؟ کیا اس طرح انگریزی میں لکھنے سے انکا مفہوم سمجھ میں آجاۓ گا ؟ ان تمام سوالات کا حل اور اس [[:Category:شجرحیات|شجرحیات]] کے پیچ در پیچ بل کھاتے اژدھے پر قابو پانا عام اور رائج طریقہ سے ناممکن ہی نہیں ، فضول اور نقصان دہ بھی ہے۔ اس کے لیۓ کوئی ایسا طریقہ اختیار کرنا پڑے گا کہ [[سانپ]] بھی مر جاۓ اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے۔
 
بس اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوۓ اردو ویکیپیڈیا پر انگریزی کے ٹیڑھے ٹیڑھے ناموں کو جوں کا توں لکھ دینے کے بجاۓ باقاعدہ اصول اور ضوابط کی بنیادوں پر اردو کے نام بناکر استعمال کیۓ گۓ ہیں۔ گو یہ نام شائد پیچیدہ تو محسوس ہوں مگر اسکے باوجود یہ اتنے پیچیدہ نہیں ہونگے جتنے انگریزی کے نام اردو ابجد میں لکھنے سے ہوجاتے ہیں۔ اور پھر یہ کہ چونکہ ان ناموں کو اپنانے کے اصول اور ضوابط بھی اس صفحہ پر درج کیۓ گۓ ہیں تاکہ کسی دقت کی صورت میں ان کی جانب رجوع کیا جاسکے۔
سطر 46 ⟵ 44:
 
اوپر بیان کردہ عبارت میں جو 9 عدد نام درجات کے مندرج ہیں وہ ایک مکمل ترین فہرست ہے ۔ عموما کسی بھی جاندار (جانور یا پودے) کے ذکر کے ساتھ جن درجات کو لازمی ذکر کیا جاتا ہے وہ پالائی سے زیریں درجہ کی جانب یہ ہیں:
[[مملکہ]] ، [[شعبہ]] ، [[جماعت]] ، [[طبقہ]] ، [[خاندان]] ، [[جنس]] ، [[نوع]] اور ان درجات کے ناموں کو نسبتاً آسانی سے حافطہ میں محفوظ کرنے کے لیۓ ہر درجہ کے نام کا پہلا لفظ لے کر ایک مختصر اسم حفظی (mnemonic) بھی اختیار کیا جاسکتا ہے جو کہ <font color="green" size="4"> مشجط خجـَن </font> ہے۔ اسم حفظی تو اسکے علاوہ کوئی اور بھی بنایا جاسکتا ہے۔
 
== نام دینا اور پہچاننا ==
سطر 52 ⟵ 50:
* پھر اس نام کی درجہ بہ درجہ اترنے کی نوعیت کے لحاظ سے اس میں لاحقوں کا اضافہ کردیا جاۓ گا (جس طرح انگریزی میں کیا جاتا ہے، اور نیچے جدول میں درج کیا گیا ہے)
* اسطرح لاحقوں کے اضافوں سے الفاظ بعض اوقات بالکل نئی (شائد کسی حد تک عجیب) صورت بھی اختیار کرسکتے ہیں ، لیکن وہ اتنے عجیب ہرگز نہیں ہوسکتے کہ جتنے انگریزی کے اختیار کرنے پر ہوجائیں گے ، لہذا اس نوبت کے آنے پر کوئی متبادل تلاش کیا جاسکتا ہے یا پھر لاحقوں میں ترمیم کا سوچا جاسکتا ہے۔
* گو کہ ابھی یہ اضافے مشکل اور پیچیدہ لگ رہے ہیں ، لیکن یہ بھی قابل غور بات ہے کہ جب انگریزی میں بھی یہ اضافے ہوتے ہیں تو عام آدمی تو کیا حیاتیات کے عام طالب علموں (ان سے الگ کہ جو انتہائی ذھین ترین طالب علم ہوں یا جنکی تعلیم اعلی انگریزی اداروں میں ہوئی ہو یا کہ جنکے قریب انکو بتانے اور سمجھانے والے قابل افراد میسر ہوں) کے لیۓ بھی سمجھنا ممکن نہیں ہوتیں ۔ اگر انکو اردو کے اضافوں کے ساتھ بتایا جائیگا تو پیچیدہ یا عجیب ہونے کے باوجود انکے سمجھنے کے امکانات انگریزی کے اضافوں کے ساتھ بتاۓ جانے والے اضافوں کی نسبت یقننا کہیں زیادہ اور دیرپا ذھن نشیں ہوں گے۔
 
 
{| border="1" cellpadding="4" cellspacing="0" style="margin: 0.5em 1em 0.5em 0; font-size:17px; background: #ffffff; border: 1px #aaa solid; border-collapse: collapse;"
سطر 133 ⟵ 130:
 
{{اقوام وشخصیات قرآن}}
 
[[زمرہ:حیوانات]]
[[زمرہ:حقیقی المرکز]]
[[زمرہ:حیوانیات]]
 
[[زمرہ:حیاتیات]]