58,183
ترامیم
(Umair444 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 1284168 ویں ترمیم کا استرجع۔) |
(clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً (2) using AWB) |
||
'''جوہر''' (Atom)ایک نہایت ہی مختصر ذرہ ہوتا ہے۔ آکسیجن کے ایک جوہر کا وزن ایک پونڈ کے
== اندرونی ساخت ==
ہر جوہر بنیادی طور پر نہ تو برق مثبت کا حامل ہوتا ہے اور نہ برق منفی کا۔ برقیے کے منفی چارج کا ازالہ کرنے کے لیے [[ہائیدروجن]] جوہر کے مرکزے پر ایک نہایت خفیف مثبت برقی چارج موجود رہتا ہے۔ جسے پروٹون یا '''مثبت برقیہ''' کہتے ہیں۔ منفی اور مثبت برقیہ ہر جوہر کا لازمی حصہ ہیں۔ ہر جوہر ميں ان کی تعداد مختلف ہوتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ایک دھات، دوسری دھات سے اور ایک مادے کی شکل اس کی دوسری شکل سے مختلف ہوتی ہے۔
چونکہ مثبت اور منفی بار ایک دوسرے کی ضد ہیں اور ان دونوں کے درمیان ایک طرح کی کشش پائی جاتی ہے۔ اس لیے برقیہ ہمہ وقت مرکزی '''مثبت برقیہ''' کی طرف کھینچتا رہتا ہے۔
جیسے جیسے ہم ہائیدرجن سے گزر کر دوسرے عناصر کی طرف آتے ہیں۔ ان کے جوہر پیچیدہ تر ہوتے چلے جاتے ہیں۔ ان میں مثبت، منفی برقیہ اور ان کے مداروں کی تعداد بڑھتی جاتی ہے اور ساتھ ساتھ مداروں کی ترتیب بھي مختلف اور پيچيدہ تر ہوتی چلی جاتی ہے۔
|