"جوہری طبیعیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Niels Bohr > نیلز بوہر
clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً using AWB
سطر 1:
'''جوہری طبیعات''' (atomic physics) [[طبیعات]] کی ایک شاخ ہے جس میں [[الیکٹرون|الیکٹرونز]]، [[ایٹم]] اور اسکے [[نیوکلیئس]] کے متعلق مطالعہ کیا جاتا ہے. اس شاخ میں زیادہ تر الیکٹرونز کی نیوکلئیس کے گرد ترتیب اور اس ترتیب کو تبدیل کرنے والے عوامل پر غور و فکر کیا جاتا ہے، اس میں [[آئن|آئنز]] اور نیوٹرل ایٹمز کے متعلق بھی پڑھا جاتا ہے.
اصطلاح جوہری طبیعات (اٹامک فزکس) کو جوہری طاقت (نیوکلیئر پاور) اور جوہری ہتھیاروں (نیوکلیئر ویپنز) سے اس لیے منسوب کیا جاتا ہے کیونکہ عام [[انگریزی زبان]] میں اٹامک اور نیوکلیئر تقریباﹰتقریباًﹰ ہم معنی ہیں. تاہم ماہر طبیعات اٹامک فزکس - جو پورے ایٹم کو ایک سسٹم کے طور پر پڑھنے کی شاخ ہے اور [[نیوکلیئر فزکس]] - جو صرف نیوکلیئس تک محدود ہے کے مابین فرق کو جانتے ہیں.
سائنس کی تمام شاخیں ایک دوسرے سے مربوط ہیں اس لیے جب وسیع فیلڈ میں اٹامک فزکس کا مطالعہ کیا جاتا ہے تو اس میں اٹامک، مالیکیولر اور آپٹیکل فزکس جیسی شاخیں بھی شامل ہوسکتی ہیں.
==معروف ماہر جوہری طبیعات==
سطر 28:
* [[جارج پاگٹ تھامسن]]
}}
 
 
{{Commonscat|Atomic physics}}