"کلائنٹ و سرور" کے نسخوں کے درمیان فرق

clean up, replaced: شمارندہ ← کمپیوٹر, مصنع لطیف ← سوفٹویئر (2), معیل ← سرور (13), شمارندے ← کمپیوٹر (2) using AWB
م (محمد شعیب نے صفحہ عمیل و معیل کو بجانب کلائنٹ و سرور منتقل کیا: رائج نام)
(clean up, replaced: شمارندہ ← کمپیوٹر, مصنع لطیف ← سوفٹویئر (2), معیل ← سرور (13), شمارندے ← کمپیوٹر (2) using AWB)
[[Image:Ameelmueel.PNG|frame|left|عمیل اور معیل کے درمیان تعلق کا وضاحتی خاکہ]]
سادہ سے الفاظ میں عمیل و معیلسرور (Client/Server)، کسی فرد کے سامنے رکھے [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] (کلائنٹ) اور کہیں دور موجود [[معیل (شمارندیات)|سرور]] کے درمیان رابطے اور [[جالکار (ضد ابہام)|شراکہ]] کو کہا جاتا ہے اور یہ اصطلاح 1980 سے دیکھنے میں آرہی ہے۔ درحقیقت یہ ایک طرح کا [[مصنع لطیف|سوفٹ ویئر]] ہی ہوتا ہے جس کا مقصد ایک صارف کے لیۓ [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] کے استعمال میں آسانی پیدا کرنا ہوتا ہے۔ اس کی تعریف علمی انداز میں یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ
==علمی تعریف==
عمیل و معیلسرور ، ایک ایسا [[معماری شراکہ]] (network architecture) ہوتا ہے جو کہ [[عمیل|عمیل / client]] اور [[معیل (شمارندیات)|معیل / server]] کے مابین پایا جاتا ہے۔ یہاں کلائینٹ یا عمیل، عموما ایک ایسا {{ٹ}} [[اطلاقیہ|نفاذیہ]] {{ن}} ہوتا ہے جو کہ [[مخطط صارفی سطح البین|graphical user interface]] کا استعمال کررہا ہوتا ہے۔
ایک عمیل کو ایک درخواست گذار کہا جاسکتا ہے جو کہ اپنی مطلوبہ [[معلومات]] کے لیۓ معیلسرور کی جانب دست سوال دراز کرتا ہے اور معیلسرور اس سوال کے جواب میں عمیل کو درکار معلومات فراہم کردیتا ہے۔ معیلسرور یا سرور کی مختلف اقسام ہوسکتی ہیں مثلا
* [[معیل ملف]] (file server)
* [[معیل الراس]] (terminal server)
* [[معیل نفاذ]] (application server)
* [[معیل النیابہ]] (proxy server)
سرور یا معیلسرور کی مندرجہ بالا اقسام کا مقصد ایک دوسرے سے قدرے مختلف ہوا کرتا ہے لیکن بنیادی طور پر انکی تعمیر یکساں اصولوں پر ہی ہوتی ہے۔
 
==خصوصیات==
عمیل و معیلسرور معماری کا بنیادی مقصد اک ایسی [[پیمانیت|قابل مقیاس]] (scalable) معماری فراہم کرنا ہوتا ہے کہ جسمیں کسی [[جالکار (ضد ابہام)|شراکہ]] پر موجود ہر [[مھمہ]] (process) باالفاظ دیگر [[شمارِندہ|شمارندہ]] ، یا تو ایک عمیل ہوتا ہے یا ایک معیل۔سرور۔ عموما ایک معیلسرور [[مصنع لطیف]] (یا سرور سوفٹ ویئر) ایک ایسے کمپیوٹر یا شمارندہکمپیوٹر پر ہوتا ہے جو کہ طاقتور ہو اور خاص طور پر کاروباری [[اطلاقیہ|نفاذیات]] کو چلانے کے لیۓ بنایا گیا ہو۔ جبکہ عمیل ایک ایسا مصنع لطیفسوفٹویئر عام طور پر ایک ذاتی شمارندےکمپیوٹر (PC) یا ایک ورک اسٹیشن پر چل سکتا ہے۔ ایک عمیل کے پاس تمام تر معلومات معیلسرور سے آتی ہیں اور وہ انہی کی خارجات (outputs) صارف تک پہنچاتا ہے
===معیل کی خصوصیات===
* لافاعل (خادم) --- Passive slave
===عمیل کی خصوصیات===
* فاعل (کارفرما) --- Active master
* معیلسرور کی جانب درخواست روانہ کرتا ہے
* معیلسرور کی جانب سے درخواست پر جواب یا ردعمل کا منتظر
 
==چند فوائد==
عمیل و معیل مصنعسرور لطیفسوفٹویئر (کلائنٹ سرور سوفٹ ویئر)، ایک متنوع ، پیغامات کی بنیادوں پر قائم اور [[مِطبقیہ (ضد ابہام)|مطبقیہ]] تحت الساخت (modular infrastructure) رکھنے والی ایک ایسی معماری (آرکیٹیکچر) ہے جو کہ [[جالکار (ضد ابہام)|نیٹ ورک]] اور شمارندےکمپیوٹر کے نظام کی مندرجہ ذیل خصوصیات میں بہتری پیدا کرتی ہے
* [[استعمالیت]] (usability)
: اس سے مراد کسی [[نظام]] (خواہ شمارندہ ہو یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے اسکو کوئی صارف سیکھـ سکتا ہو اسطرح کہ وہ اسمیں [[مدخلات]] (inputs)، [[خارجات]] (outputs) اور [[یفسر]] (interpret) باآسانی کرسکے
{{لے}}
* [http://www.sei.cmu.edu/str/descriptions/clientserver_body.html ایس ای آئی کے وقوع پر عمیل و معیل کا ایک جائزہ]
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
[[زمرہ:اطلاقی تہہ دستورات]]