"ملک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q6256 پر موجود ہیں
clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً, معطیات ← ڈیٹا using AWB
سطر 4:
<small>''لفظ ‘‘ملک’’ کے دوسرے استعمالات کیلئے دیکھئے: [[ملک (ضد ابہام)]]''</small>
 
[[سیاسی جغرافیہ]] <small>(political geography)</small> اور [[عالمی سیاست]] <small>(international politics)</small> میں، '''ملک''' کسی [[جغرافیہ|جغرافیائی]] یا [[زمین|ارضیاتی]] وجود کے [[سیاسی تقسیم]] کو کہا جاتا ہے. عموماً، ایک [[خودمختار علاقہ]]. یہ اِصطلاح ریاستی اقوام یا حکومت و قوم کے ساتھ تقریباًتقریباًً مربوط ہے.<br />
عام زندگی میں یہ لفظ کبھی کبھار [[قوم]] اور [[ریاست]] دونوں کے لئے اِستعمال کیا جاتا ہے. ہاں البتہ، تعریفات میں فرق ہوسکتا ہے.
 
ایک ملک کا انتظام قابوشدہ ہوتا ہے یعنی مثال کے طور پہ وزیراعظم ہوتا ہے،وزیر اعظم کے نیچے کابینہ ہوتا جس میں مختلف وزراء ہوتے ہیں ان وزراء کے نیچے ان کے کچھ لوگ ہوتے ہیں پھر ان لوگوں میں سے ہر ایک ایک کے نیچے مزید لوگ ہوتے ہیں یعنی پھر یہ سلسلہ پھیلتا جاتا ہے حکومت کا اور وزیر اعظم سے پٹواری تک یہ پورا ایک نظام ہوتا ہے۔
اس کے علاوہ ایک ملک کا انسانی شخصیت اور پہچان پر گہرا اثر ہوتا ہے، ملک نظام کا مجموعہ بھی ہوتا ہے جس پر ایک قوم کی بنیاد ہوتی ہے۔ملک کے دو اہم جز ہوتے ہیں ایک جغرافی اور دوسراں ذہنی او نظریاتی۔ملک کا ہی اثر ہوتا ہے کہ ایک ہی زبان اور مذہب کے لوگ ہوتے ہیں لیکن جب وہ مختلف ممالک میں ہوتے ہیں تو ایک طرف اکثر بہت آگے چلا جاتا ہے اور دوسراں طرف پیچھے رہ جاتا ہے حالانکہ زبان اور ثقافت ایک ہوتے ہیں۔
 
 
== مزید دیکھئے ==
سطر 18 ⟵ 17:
* [[صوبہ]]
* [[جغرافیہ]]
 
 
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.holidayyear.com ملکی تعطیلات] تمام ممالک کے تعطیلات کی فہرست
* [http://www.guavastudios.com/country-list.htm ممالک کی فہرست] اساس معطیاتڈیٹا <small>(database)</small> اور نفاذیات <small>(applications)</small> میں استعمال کیلئے مختلف شکلوں (CSV, TXT, HTML) میں ممالک کی فہرست.
* [http://www.geography-site.co.uk/pages/countries/howmany.html ممالک کتنے ہیں؟]
* [http://lcweb2.loc.gov/frd/cs/ کانگریس دارالکتب - ملکی مطالعات]
سطر 34 ⟵ 31:
[[زمرہ:اصطلاحات سیاسیات]]
[[زمرہ:ریاست| ]]
 
 
 
[[frp:Payis (L)]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ملک»