"ڈان (اخبار)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:پاکستانی اخبارات بجانب زمرہ:پاکستان کے اخبارات
clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً (2) using AWB
سطر 8:
}}
'''ڈان''' <small>(DAWN)</small> [[پاکستان]] کے مشہور [[انگریزی زبان|انگریزی]] [[لسان|زبان]] کے [[خبر|اخبارات]] میں سے ایک ہے۔ یہ کاغذی صورت میں اور [[روۓ خط]] پڑھا جاسکتا ہے۔
ڈان ، [[26 اکتوبر]] [[1941ء]] کو [[محمد علی جناح|قائداعظم]] محمد علی جناح‌ کی ذاتی پرستی میں [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] کے ترجمان کی حیثیت ہفت روزہ کے طور پر جاری کی اگیا۔ [[1942ء]] میں یہ روزنامہ ہوگیا۔ اس نے مسلم لیگ اور مسلمانان ہند کی ترجمانی کے فرائض شاندار طریقے سے انجام دیئے۔ روزنامہ ڈان کے پہلے ایڈیٹر Pothan Joseph تھے جو اپنے صحافتی کیریئر اور تجربے کے باعث کافی مقبولیت رکھتے تھے۔ [[1945ء]] میں الطاف حسین کو اس کا ایڈیٹر مقرر کیا گیا۔ روزنامہ ڈان اور دیگر مختلف اخبارات نے آزادی جدوجہد اور مسلمانانِ ہند کے ساتھ ساتھ عالم اسلام کے مسائل، موقف ، معاملات اور واقعات احسن طریقے سے پیش کئے اور وقت کے سامنے صحیح صورتحال رکھی ۔ ڈان نے برصغیر پاک و ہند کے دس کروڑ مسلمانوں کی آواز کو بلند کیا ۔ قیام پاکستان کے وقت روزنامہ ڈان اور اس قسم کے دیگر اخبارات کے روزانہ اشاعت کا اندازہ تقریباتقریباً 50 ہزار پرچے تھے۔ روزنامہ ڈان نے وقت کے تقاضوں کو پیش نظر رکھا اور انگریزی زبان میں مسلم صحافیوں‌کی شدید قلت کے باوجود مسلم دشمن عناصر، صحافی ، اخبارات اور رسائل کا مقابلہ بڑے جوش و جزبے سے جاری رکھا ۔ جبکہ غیر مسلم اخبارات اور پرچے کثرت اورر وسائل سے مضبوط تھے اور وہ بڑے پیمانے پر مسلمانوں کے خلاف منفی پروپیگنڈے کررہے تھے۔<ref>{{cite web | title =محمد علی جناح|publisher=بنگلہ پیڈیا |url=http://banglapedia.org/HT/J_0118.HTM}}</ref><ref>{{cite web | title=میوٹنی سے ماؤنٹ بیٹن|publisher=ناشر جامعہء کولمبیا|url=http://www.columbia.edu/cu/cup/catalog/data/071030/0710305486.HTM}}</ref>
روزنامہ ڈان کی ایک خوبی یہ تھی کہ اس نے مستقل کے صحافیوں کے لئے اعلیٰ‌ترین تربیت گاہ کا کردار ادا کیا اور یہ حقیقت ہے کہ انگریزی صحافت میں بے شمار صحافیوں کا ظہور روزنامہ ڈان کے باعث ہوا۔ روزنامہ ڈان نے تقریباتقریباً سات دہائیوں سے کامیابی سے اپنی اشاعت کو برقرار رکھا ۔[[کراچی]] کے علاوہ [[اسلام آباد]]، [[لاہور]]، [[پشاور]] ، [[کوئٹہ]] اور ملک کے دیگر بڑے شہروں میں بھی ڈان کے دفاتر موجود ہیں۔
 
حمید ہارون چیف ایگزیکٹیو جبکہ عباس ناصر ڈان کے موجودہ ایڈیٹر ہیں۔