"اسناد تعلیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

clean up, replaced: لیۓ ← لیے (2) using AWB
م (روبالہ: منتقلی 2 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:Q189533 پر موجود ہیں)
(clean up, replaced: لیۓ ← لیے (2) using AWB)
[[سند|اسناد]] تعلیم کا لفظ عام طور پر اردو میں [[درجہ|درجۂ]] تعلیم (educational [[درجہ|degree]]) کیلیۓکیلیے استعمال کیا جاتا ہے جو کسی بھی [[طالب علم]] کو ایک [[جامعہ]] کی جانب سے اسکو کوئی تعلیمی [[دور (تعلیم)|دور (course)]] کامیابی سے مکمل کرنے پر عطا کی جاتی ہے۔ جبکہ [[دانشنامہ|دانشنامہ (diploma)]] ایک ایسی [[سند|سند (certificate)]] کو کہا جاتا ہے کہ جو اس بات کی گواہی دے کہ کس طالب علم نے کوئی دور تعلیم مکمل کرلیا ہے اور اب وہ کسی درجے (degree) کا اہل ہے، بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ دانشنامہ ایسی چیز کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی [[دانشگاہ|دانشگاہ (college)]] کی جانب سے عطا کی جاۓ جبکہ درجہ عام طور پر کسی جامعہ کی جانب سے دی جانے والی سند کے زمرے میں آجاتی ہے، مگر ہمیشہ اور ہر ملک میں ایسا نہیں ہوتا ہے۔ گو سند تعلیم کے لفظ کو تو تعلیمی degree کا متبادل کہا جاسکتا ہے لیکن [[سند|سند (certificate)]] کا لفظ بذات خود [[تعلیم]] یا تدریس کیلیۓکیلیے مخصوص نہیں ہے اور یہ ہر قسم کے تدریسی یا غیر تدریسی معاملات کی گواہی کے طور پر دی جانے والی ایک رسمی دستاویز ہوتی ہے۔
 
 
 
 
[[زمرہ:اسناد تعلیم]]