"اکٹینائڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB
سطر 1:
'''ضوداد''' (جمع: ضودادین / [[انگریزی زبان|انگریزی]]: actinide) یا (بمطابق [[تسمیۂ عالمی اتحاد برائے خالص و نفاذی کیمیاء|آیوپاک تسمیہ]]؛ ضونند (actinoid)) ایسے [[کیمیائی عنصر|عناصر]] کے سلسلے کو کہتے ہیں کہ جو [[thorium]] تا [[lawrencium]] کے مابین پائے جاتے ہیں اور اپنے [[جوہری عدد|جوہری اعداد]] میں 90 تا 103 تک ہوتے ہیں۔ ضوداد (actinide) کا نام اصل میں چونکہ ابھی تک بکثرت مستعمل ہے اسی وجہ سے ابھی تک اسے اختیار کیا جاتا ہے لیکن فی الحقیقت اس نام میں شامل -ide کا لاحقہ [[منائن|منائن (anion)]] کی شبیہ بمعنی counterpart کے آتا ہے۔ جبکہ اس [[مشابہ عناصر گروہوں کے اجتماعی نام|عناصری زمرے]] سے حقیقی طور پر مراد ان عناصر کی ہوتی ہے کہ جو [[ضوصر|ضوصر (actinium)]] سے مشابہ ، مانند یا مماثل ہوں اور اس لحاظ سے ان کا درست نام وہی آتا ہے جو آیوپاک تسمیہ میں oid کے ساتھ اختیار کیا جاتا ہے اور ابتدائیابتدائیی سطر میں درج ہے؛ oid کا لاحقہ برائے مانند (like) کے آتا ہے اور اسی وجہ سے اس کے لیئے اردو میں مانند سے نند (oid) کا لاحقہ اختیار کیا جاتا ہے۔ ide کا لاحقہ بمعنی شبیہ کے اردو میں [[عِدَاد]] سے داد اختیار کیا جاتا ہے۔ ضوداد میں ضو سے مراد actino ہے جس کے معنی شعاع ، چمک اور ضو کے ہوتے ہیں{{اردوحوالہ}}۔
 
== نگار خانہ ==