"کرۂ ہوا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Replacing PIA04866_modest.jpg with File:Portrait_of_Jupiter_from_Cassini.jpg (by CommonsDelinker because: File renamed: File renaming criterion #3: Correct misleading nam |
clean up, replaced: لیۓ ← لیے (19) using AWB |
||
سطر 1:
''<small>مزید استعمالات کیلئے دیکھئے: [[فضاء (ضد ابہام)]]</small>''
[[تصویر:Portrait of Jupiter from Cassini.jpg|thumb|200px|[[مشتری|سیارہ مشتری]] کی فضاء کا ایک منظر]]
'''کرۂ ہوا''' (اور کرۂ فضاء) <small>([[انگریزی زبان|انگریزی]]: atmosphere)</small>، دراصل [[فارغہ|گیسوں]] کا ایک غلاف ہے جو کافی [[کمیت]] والے مادّی جسم کے [[ثقالت|کششِ ثقل]] کی وجہ سے اُس کے گرد محیط ہوتا ہے<ref>
== سیاروی اور ستاروی ==
کرۂ ارض اور دیگر ٹھوس [[سیارہ|سیاروں]] کے گرد تو یہ کرۂ ہوا ایک غلاف کی صورت میں موجود ہوتا ہے جہاں اس کا نچلا اختتام اس سیارے کی ٹھوس سطح پر ہوتا ہے لیکن بعض ایسے سیاروں پر کہ جو محض متعدد اقسام کی [[فارغہ|گیسوں]] پر ہی مشتمل ہوتے ہیں ، جیسے [[گیسی ضخام|گیسی ضخام (gas giants)]] ، تو ان میں یہ کرۂ ہوا بہت گہرا ہوتا ہے یعنی اس کا نچلا اختتام اس سیارے کے مرکز تک جاسکتا ہے۔
چونکہ [[ستارہ|ستاروں]] سے تعلق ظاہر کرنے والی [[صفت]] کو [[ستارہ|ستاروی]] یا [[ستارہ|نجمی]] کہا جاتا ہے جبکہ انگریزی میں اسے [[ستارہ|stellar]] کہتے ہیں ، لہٰذا ستاروں کے گرد پاۓ جانے والے کرۂ ہوا کو [[ستاروی کرۂ ہوا]] کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ اب چونکہ ستارے عام طور پر پگھلے ہوۓ اور گیسوں کے مرکب پر مشتمل ہوتے ہیں اس
== وجۂ تسمیہ ==
atmosphere کا لفظ اصل میں [[يونانی|یونانی]] کے atmos بمعنی بخارات یا vapor اور spharia بمعنی کرہ سے مل کر بنا ہے۔ چند لغات کے مطابق اسکا استعمال انگریزی میں سب سے چاند کی فضاء کے
اردو میں atmo + sphere کے
# مہوی یا مھوی اصل میں ہوا سے بنا ہوا لفظ ہے جس کے معنی تمام تر ہوا کے ہوتے ہیں ، جیسے کہ اردو میں لفظ کمل میں میم کی اضافت سے مکمل بنایا جاتا ہے۔ اگر مفہوم کے لحاظ سے دیکھا جاۓ تو چونکہ atmosphere کا مفہوم بھی تمام تر فضاء یا ہوا کا ہوتا ہے اس
# دوسرا لفظ غلاف ہوا یا غلاف فضاء جیسے الفاظ ہیں جو کہ کرۂ ارض کو ایک گول (sphere) غلاف کی مانند ڈھانپے ہوۓ فضائی یا ہوائی کرے کے مفہوم میں آتا ہے اور درست بھی ہے لیکن غلاف کا لفظ sphere سے نہایت مختلف معنوں میں بھی آجاتا ہے اس
# تیسرا متبادل ، کرۂ ہوا کا رہ جاتا ہے جو کہ اردو میں قابل فہم بھی ہے اور مفہوم کے اعتبار سے درست بھی اس
== دباؤ ==
{{اس}} [[کرۂ ہوائی دباؤ]]
کرۂ ہوائی دباؤ (atmospheric pressure) اصل میں وہ [[قوت]] ہوتی ہے جو کہ [[محاصری|محاصری (ambient)]] گیسوں کی وجہ سے عموداً کسی سطح پر اثر انداز ہوتا ہے، یعنی کسی بھی جسم پر اس کے ارد گرد موجود کرۂ ہوائی کی گیسوں کی وجہ سے پڑنے والا [[دباؤ]] ، کرۂ ہوائی دباؤ کہلایا جاتا ہے۔ اس کی پیمائش کرنے کے
کسی بھی کرۂ ہوائی کا دباؤ ، [[ارتفاع|ارتفاع (altitude)]] بڑھنے کے ساتھ ساتھ کم ہوتا ہے کیونکہ ظاہر ہے کہ ارتفاع (یعنی اس سیارے یا ستارے کی سطح سے بلندی) جیسے جیسے بڑھتی جاتی ہے ویسے ویسے اس مقام کے اوپر موجود گیسوں کی کمیت کم ہوتی جاتی ہے۔ وہ بلندی کہ جس پر جاکر کرۂ ہوا ایک [[کسر]] [[e (ریاضیاتی مستقل)|e]] کے برابر کم ہو جاۓ اس کو [[پیمانی بلندی|پیمانی بلندی (scale height)]] کہا جاتا ہے، یہ پیمانی بلندی اصل میں ایک [[غیرمنطقی عدد]] ہوتا ہے جس کی قیمت {{د2}} 2.71828.. {{دخ2}} ہوتی ہے اور اسے H سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ کسی ایسے کرۂ ہوا کے
== مزید دیکھئے ==
سطر 30:
<references/>
{{فطرت کے عناصر}}
[[زمرہ:فارغین]]
[[زمرہ:علم السیارہ]]
[[زمرہ:سیاروی کرۂ ہوا]]
|