"کولیسٹرال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata
clean up, replaced: لیۓ ← لیے using AWB
سطر 28:
}}
}}
دُھن صفرل یا دھنصفرل (عربی: دھن الصفراء / cholesterol) تمام [[حیوان|حیوانات]] کے جسم میں پایا جانے والا ایک [[موم|مومی]] [[کیمیاء|کیمیائی]] [[مادہ]] ہوتا ہے جس کو [[شحم|شحمیات (lipids)]] میں شمار کرتے ہیں؛ یہ [[خلوی جھلی|خلوی جھلی (cell membrane)]] کی ساخت میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور خلوی جھلی کی [[سیال (ضدابہام)|سیالت (fluidity)]] اور [[جھلوی نفوذیت|جھلوی نفوذیت (membrane permeability)]] کو [[استِقلاب|استقلاب]] کے لیۓلیے موزں حالت میں برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ دھنصفرل کا لفظ اصل میں اس کے مقام{{زیر}} دریافت سے اخذ کیا جاتا ہے کیونکہ اس کو پہلی مرتبہ [[1769ء]] میں [[سنگ صفراء]] سے حاصل کیا گیا تھا اسی وجہ سے اس کے نام میں [[صفرا|صفرا یعنی bile]] کا اشارہ صفر لگایا جاتا ہے جبکہ دھن کا مطلب مومی یا جمی ہوئی چکنائی یا سخت چربی اور تیل کا ہوتا ہے ، آخری ل کا [[حروف تہجی|ابجد]] اصل میں [[الکحل]] سے نسبت کو ظاہر کرتا ہے۔ انگریزی میں بھی اسی طرح اس کے نام میں صفرا کا اشارہ chole لگایا جاتا ہے جبکہ stero کا مطلب سخت (پتھر نما) چیز کا ہوتا ہے ، آخری ol کے ابجد alcohol سے نسبت کو ظاہر کرتے ہیں۔
 
{{Clear}}