"برازی خون مخفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB
clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB
سطر 1:
سادہ سے الفاظ میں تو برازی خون{{زیر}} مخفی، کا مطلب ہوتا ہے کہ انسانی فضلہ میں خفیہ خون شامل ہونا یعنی فضلے میں پوشیدہ خون ضائع ہونا۔ اور طب میں '''برازی خون مخفی''' کی تعریف اور اسکی مزید تشریح ذیل میں درج کی جارہی ہے۔
 
طب میں برازی خون مخفی کو بِرازی دم{{زیر}} خفی کہتے ہیں۔ اور اس سے مراد [[طب]] میں کیا جانے والا ایک ایسا [[اختبار]] ہے جس میں [[فضلے]] میں خون کی موجودگی یا غیرموجودگی کی شناخت کی جاتی ہے۔ اسکو دم{{زیر}} خفی (occult blood) اس وجہ سے کہتے ہیں کہ یہ خون جو کہ فضلے میں خارج ہورہا ہوتا ہے وہ یا تو اتنا کم مقدار میں ہوتا ہے کہ آنکھ سے نظر نہیں آتا یا پھر وہ [[آنت]] کے آخری حصے سے خارج ہونے کے بجاۓ [[نظام ہاضمہ]] کے کسی ابتدائییییابتدائییییی مقام (مثلا [[معدہ]]) سے خارج ہورہا ہوتا ہے اور جسم سے آنت میں سفر کے دوران اپنا رنگ تبدیل کرکے فضلے سے مماثلت اختیار کرجاتا ہے جسکے باعث آنکھ سے نظر نہیں آتا۔ طب میں اس اختبار کا مکمل نام ؛ برازی دم الخفی اختبار (Fecal occult blood test) اختیار کیا جاتا ہے۔
 
عام طور پر اس اختبار یا میں خون میں موجود سرخ سالمات کو تلاش کیا جاتا ہے جنہیں [[ہیم]] کہتے ہیں۔ جدید طرز کے اختبارات [[کلوبین]] کو بھی تلاش کرتے ہیں، گلوبین دراصل ہیم کے ساتھ ملکر خون کی سرخ رنگت بنانے والا سالمہ [[حمریچہ|ہیموگلوبین]] تیار کرتا ہے۔