"فونٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

40 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
clean up, replaced: شمارندے ← کمپیوٹر (2), لیۓ ← لیے (9) using AWB
(clean up, replaced: شمارندے ← کمپیوٹر (2), لیۓ ← لیے (9) using AWB)
{{تبدیلی|خط اور font}}
<big><big>رسمِ خط</big> یا </big> <big>رسم الخط</big><br />
 
زبان یا کسی خط یا ٹکسٹ کو تحریر میں لانے کے لئے استعمال ہونے والی ترکیب جو الفاظوں کا شکل ایک انداز یا شکل میں ظاہر کریں اس کو رسمِ خط(انگریزی:typeface) یا فونٹ کہتے ہیں۔ [[اردو|اُردو]] کے لئے جو فونٹ یا رسم الخط استعمال ہوتا ہے وہ [[نستعلیق]] ہے ۔<br />
رسم الخط اور [[خطات]] کو لگ اکثر یکساں سمجھتے ہیں حالانکہ دونوں میں بہت فرق ہے۔(مزید: [[خطات]])۔
[[زمرہ:ٹائپو گرافی]]
[[زمرہ:طبعہ تخطیط]]
[[زمرہ:تحریر]]
[[زمرہ:رسم خط| ]]
 
[[طبعہ تخطیط|خطی تخطیط]] یا [[طبعہ تخطیط|typography]] میں '''نویسہ''' (جمع: نویسات) کسی ایک مخصوص [[صورت خط|صورت خط (typeface)]] میں شامل تمام تر [[محرف|محارف (characters)]] کے ایک ایسے مجموعے کو کہا جاتا ہے کہ جس میں ان تمام کے تمام کا انداز تحریر (جیسے خط نسخ ، یا نستعلیق) اور جسامت ایک جیسا ہو؛ اسے انگریزی میں font اور یا fount بھی کہا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر یوں لکھا جاۓ کہ
*'' [[ترسیمہ]] ؛ اصل میں تمام [[حرف|حروف]]، [[اعراب]] و [[عدد|اعداد]] سمیت کل [[محرف|محارف]] کے مجموعے کو کہا جاتا ہے''
تو جیسا کہ دیکھا جاسکتا ہے کہ مذکورہ بالا عبارت میں ------ اصل میں تمام ------ اور ------ مجموعے کو ------ کے الفاظ اپنے انداز میں جملے کی دیگر عبارت سے الگ انداز کے ہیں اور ان میں شامل "اصل میں تمام" کے الفاظ کی جسامت بھی کچھ بڑی سی محسوس ہوتی ہے لہذا اسے ایک نویسہ نہیں کہا جاسکتا بلکہ یہ دراصل تین مختلف [[نویسہ|نویسات]] پر مشتمل ایک عبارت بن جاتی ہے۔ گویا کہا جاسکتا ہے کہ ایک نویسے کے تمام الفاظ و ترسیمات ، یکساں [[شمارِندہ|شمارندی]] رموز استعمال کرتے ہوئے ایک جیسے نظر آتے ہیں۔
==وجۂ تسمیہ==
نویسہ کا لفظ نویس سے ماخوذ ہے جس کے معنی لغتی اعتبار سے letter کے ہوتے ہیں۔ چونکہ font بھی اپنے عام ترین مفہوم میں letter سے قریب ہی آجاتا ہے اس لیۓلیے اسکے لیۓلیے نویس سے نویسہ کی اصطلاح اختیار کی جاتی ہے۔ نویسہ کا لفظ گو کہ نویس کی مؤنث سا معلوم ہوتا ہے لیکن (موجودہ معلومات کی حد تک) یہ [[فارسی]] اور [[اردو]] میں سے کسی بھی زبان کی لغت میں نویس کی مؤنث کے طور پر درج نہیں پایا گیا؛ مزید یہ کہ نویس اگر writer کے معنوں میں کسی مؤنث کے لیۓلیے اختیار کرنا ہی پڑجاۓ تو اس بلاتفریق مؤنث و مذکر ---- نویس ---- ہی لکھا جاسکتا ہے اور کوئی ابہام پیدا نہیں ہوتا۔ font کے لیۓلیے خط کا لفظ بھی آجاتا ہے لیکن خط اصل میں اپنے مفہوم کے اعتبار سے انداز{{زیر}} تحریر سے زیادہ قریب ہے اور اسی وجہ سے اس سے [[خطاطی]] اور [[خطاط]] جیسے الفاظ بھی اردو میں ماخوذ کیے جاتے ہیں؛ خط اردو ویکیپیڈیا پر type کے لیۓلیے بھی استعمال کیا گیا ہے۔ font گو کہ اپنے مفہوم میں صرف letters یا [[حرف|حروف]] ہی نہیں بلکہ متعلقہ زبان کے تمام تر [[محرف|محارف]] پر مشتمل ہوتا ہے لیکن اردو میں چونکہ نویسہ کسی اور مفہوم میں نہیں آتا اس لیۓلیے اسے font کا مفہوم ادا کرنے کے لیۓلیے استعمال کیا جاسکتا ہے یعنی نویسہ سے font کے معنوں میں مراد ان تمام اشکال و [[ترسیمہ|ترسیمات]] کی ہوتی ہے کہ جن کو زبان کو تحریری شکل دینے کے لیۓلیے یکسانیت اور ہم آہنگی کے ساتھ لکھا گیا ہو یا انکی نویس نگاری کی گئی ہو۔
==موجودہ نقطۂ نظر==
نویسہ کا موجودہ تصور [[شمارِندہ|شمارندی]] [[سائنس|علم]] میں نویسات کی تیاری و استعمال کے روایتی تصور سے تھوڑا مختلف انداز اختیار کرچکا ہے۔ شمارندےکمپیوٹر کی مدد سے چونکہ کسی بھی ایک خط کو بلا اس کے لیۓلیے نۓ سانچے یا [[قلوب]] تیار کیے، اسے [[مائلہ]] شکل میں بھی ظاہر کرسکتا ہے اور اسکی جسامت بھی چھوٹی بڑی کی جاسکتی ہے اور اس تمام صورتحال کے دوران چونکہ نۓ قلوب کی تیاری عمل میں نہیں آتی لہذا ایک ہی نویسے کا انداز تبدیل ہوسکتا ہے اور ایسی صورت میں اسے ایک ہی [[صورت خط|صورت خط (typeface)]] کے انداز کہا جاتا ہے نا کہ کوئی الگ نویسہ۔
==ممیزات نویسہ==
کسی نویسہ کے یوں تو متعدد خواص ہوتے ہیں ، اس قطعے میں صرف ان [[ممیز|ممیزات (characteristics)]] کا اندارج کیا گیا ہے جو عمومی طور پر ایک نویسہ میں موجود ہونا تصور کیے جاتے ہیں، بطور خاص اس وقت کہ جب وہ نویسہ ، [[شمارندیات|علم شمارندہ]] سے متعلق ہو، اور آج کر زیادہ تر نویسات [[شمارندی تخطیط]] سے ہی متعلق ہوا کرتے ہیں۔
* نویسہ اپنی خطاطی میں یکساں اور ہم آہنگ [[حرف|حروف]] و [[ترسیمہ|ترسیمات]] رکھتا ہو۔
* شمارندےکمپیوٹر پر نویسہ کی جسامت اور انداز{{زیر}} اظہار نۓ قلوب (blocks) تیار کیے بغیر مختلف نظر آسکتا ہے۔
* [[شمارندی تخطیط]] میں کسی ایک ہی نویسہ کا انداز [[تساقط|تساقط (compressed)]]، [[تکثیف|تکاثف (condensed)]] ، [[دبیز|دبیز (bold)]] اور یا پھر [[مائلہ]] شکل میں ہوسکتا ہے۔
* [[تاکید (خطی تخطیط)|تاکید (emphasis)]] کے نقطۂ نظر سے ایک ہی نویسہ (باالفاظ بہتر و تخصیص [[صورت خط]]) کی مختلف اشکال و اقسام ، کسی ایک ہی تحریر میں استعمال کی جاسکتی ہیں۔
*
 
[[زمرہ:ٹائپو گرافی]]
[[زمرہ:طبعہ تخطیط]]
[[زمرہ:تحریر]]
[[زمرہ:رسم خط| ]]
[[زمرہ:ٹائپ فیس]]
[[زمرہ:نویسات]]
[[زمرہ:شمارندی تخطیط]]
[[زمرہ:طبعہ تخطیط]]