"قوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
clean up, replaced: لیۓ ← لیے (2) using AWB
سطر 2:
<small>''یہ مضمون [[طبیعیات]] سے متعلق ہے ، قوت کے دیگر استعمالات کے لیۓ دیکھیۓ [[قوت (ضدابہام)]]''</small>
 
[[طبیعیات]] میں '''قوت''' (force) سے مراد ، اثر پیدا کرنے یا ڈالنے والی اس شے کی ہوتی ہے کہ جو کسی طبیعیاتی [[مقدار]] (مثلا [[مقام]] ، [[حرکت]] ، [[رفتار]] یا [[سمتار]] وغیرہ) میں تبدیلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہو۔
 
[[طبیعیات]] میں قوت (force) سے مراد ، اثر پیدا کرنے یا ڈالنے والی اس شے کی ہوتی ہے کہ جو کسی طبیعیاتی [[مقدار]] (مثلا [[مقام]] ، [[حرکت]] ، [[رفتار]] یا [[سمتار]] وغیرہ) میں تبدیلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہو۔
قّوت ایک ایسی شے ہے جو متحرک جسم کو روکنے اور ساکن جسم کو متحرک کرنے کی کوشش کرتی ہے.
 
قوت خود کو دھکیلنے ، کھینچنے اور اٹھانے یا گرانے کے مظاہر میں ظاہر کرتی ہے اور اسکی ایک سمت اور مقدار ہوا کرتی ہے یعنی یوں سمجھیں کہ اگر کوئی قوت کسی جسم کی [[سمتار]] ([[سمتار|velocity]]) میں تبدیلی ([[اسراع]]) پیدا کر رہی ہو تو اس پیدا ہونے والی تبدیلی یا اسراع کی مجموعی قیمت ، لگنے والی قوت کے مجموعی [[سمتیہ]] ([[سمتیہ|vector]] sum) کے برابر ہوگی اور اس مجموعی سمتیہ پیدا کرنے والی قوت کو اس جسم پر لگنے والی [[کل قوت]] (net force) یا حاصل قوت بھی کہتے ہیں۔
 
اگر کوئی جسم قوت لگنے کے مقام پر بڑھا ہوا ہو (مثال کے طور پر طولی شکل میں) تو قوت خطی اسراع کے بجاۓ [[گردش]] یا [[بگاڑ]] (deformation) بھی پیدا کرسکتی ہے۔ گردش کا تخمینہ یا اندازہ لگائی گئی قوت کے [[خمیت]] (torque) سے لگایا جاتا ہے جبکہ بگاڑ کا اندازہ لگانے کے لیۓلیے [[تناؤ]] (stress) مفید ہوتا ہے۔
 
جیسا کہ اوپر بیان آیا کہ قوت کی ایک سمت اور مقدار ہوا کرتی ہے گویا کہ یہ ایک [[سمتیہ]] [[مقدار]] ہے۔ اور اسی سمتیہ کے تصور کو واضع کرنے کے لیۓلیے ایک مثال [[معیار حرکت]] (momentum) کی لی جاسکتی ہے۔ کسی جسم کے معیار حرکت میں تبدیلی کی شرح کو ہی قوت کہا جاسکتا ہے بشرطیکہ اس جسم پر کوئی دوسری قوت عمل پیرا نہ ہورہی ہو۔ اور چونکہ معیار حرکت ایک سمتیہ مقدار ہے لہذا اسکے ساتھ منسلک قوت کی بھی ایک سمت اور مقدار ہوتی ہے۔
 
[[زمرہ:روائتی آلاتیات]]
سطر 18 ⟵ 17:
[[زمرہ:آلاتیات]]
[[زمرہ:قوت]]
 
 
 
 
 
[[gd:Neart]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/قوت»