"کتلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 37 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q108158 پر موجود ہیں
clean up, replaced: لیۓ ← لیے using AWB
سطر 1:
'''کتلہ''' (ganglion)، سے مراد عام طور پر [[عصبون|عصبی خلیات]] کے [[جسد|اجسام خلوی (cell bodies)]] کے ایک گروہ سے ہوتی ہے جو کہ [[مرکزی عصبی نظام]] سے باہر پایا جاتا ہے اور اجسام خلوی پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ہی ان میں [[dendrite]] کی موجودگی بھی پائی جاتی ہے۔ ایک قابل ذکر بات یہ ہے کہ بعض اوقات اس اصطلاح کو [[دماغ]] اور یا [[نخاغی طناب|نخاغی طناب (spinal cord)]] میں پاۓ جانے والے [[مرکز (اعصاب)|مرکزوں]] کے لیۓلیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ کتلہ کی جمع کتلان کی جاتی ہے اور انگریزی میں ganglia اسکی جمع کی جاتی ہے۔
 
[[زمرہ:عصبی نظام]]