"معلق مقناطیسی ریل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, added orphan tag using AWB
clean up, replaced: زریعے ← ذریعہ (3), لیۓ ← لیے (5) using AWB
سطر 12:
levitation
علق سے
lev
magnetic
مقناطیس سے
mag
mag + lev
عل + ناطیس
Maglev
train}}

قطار '''علناطیس''' یا علناطیسی قطار ، ایک ایسی [[قطار|قطار (train)]] کو کہا جاتا ہے کہ جو [[مقناطیسیت|مقناطیسی]] [[طاقت]] کے زریعےذریعہ سے اپنی [[پٹری|سراط یا track]] سے کچھ اوپر اٹھ کر یا یوں کہ لیں کہ [[معلق|معلق (levitate)]] ہو کر چلتی ہے ، اسے مکمل نام کے طور پر ----- معلق مقناطیسی تنقل ----- بھی کہا جاتا ہے جسکی انگریزی Magnetic levitation transport ہوتی ہے۔ چونکہ اس قسم کے [[ناقل|ناقلات (vehicles)]] پہیوں کے زریعےذریعہ پٹری پر نہیں بلکہ اپنے نیچے موجود زمین یا سطح سے کچھ اوپر اٹھ کر یا تیرتے ہوئے چلتے ہیں اس لیۓلیے اس نظام تنقل یا ٹرانسپورٹ میں [[رگڑ|رگڑ (friction)]] کی قوت نظریاتی طور پر صفر ہوجاتی ہے اور وہ گاڑی نہایت تیز رفتاری اور نہایت خاموشی سے سفر کرسکتی ہے۔
== اختصاری نام ==
علناطیس اصل میں ایک اختصاری [[امیختہ|امیختہ (portmanteau)]] لفظ ہے اور انگریزی میں اسے maglev کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ maglev کا لفظ دراصل magnetic اور levitation کا مرکب ہے یعنی کہ انگریزی میں maglev ایک امیختہ لفظ ہے اور اسی طرح اردو میں علناطیس بھی ایک امیختہ لفظ ہے جو کہ علق یا معلق سے عل اور مقناطیس سے ناطیس کے اختصاری ابجد کو اخذ کر کے بنایا گیا ہے۔ مزید وضاحت کے لیۓلیے سامنے خانۂ شکل میں چند اہم الفاظ دیکھیے۔
== آسان بیان ==
جیسا کہ [[طبیعیات|طبیعیاتی]] اصول اور [[مقناطیس]] کی [[فطرت]] ہے کہ اس کے یکساں [[قطب]] ایک دوسرے کو دفع اور مخالف ایک دوسرے کو کشش کرتے ہیں؛ یہی اصول ہے جس سے فائدہ اٹھا کر چند ممالک [[قطار|قطارات (trains)]] کی ایک انتہائی جدید ترین اور تیزترین شکل تخلیق کرنے پر تحقیق میں مصروف ہیں اور خاصی حد تک کامیاب بھی ہوچکے ہیں۔ مقناطیس کے برعکس [[برقناطیسیت|برقناطیس]] ایسے مقناطیسی میدان{{زیر}} کشش یا دفع پیدا کرتے ہیں کہ جو عارضی ہوں اور [[برق|برقی]] [[طاقت]] ہٹا لیۓلیے جانے پر اپنی مقناطیسیت کھو دیتے ہوں۔
علناطیس قطار میں بھی یہی عارضی (یا برقی مدد سے [[تضبیط]] کی جانے والی) برقناطیسیت استعمال کی جاتی ہے۔ پہلا کام علناطیس کو سطح زمین سے اوپر [[معلق|معلق (levitate)]] کرنا ہوتا ہے اور پھر دوسرا مرحلہ آتا ہے اس معلق علناطیس کو دھکیلنے یا اپنی منزل کی جانب رواں کرنے کا؛ اور یہ دونوں کام ہی مقناطیسی طاقت کی مدد سے کیے جاتے ہیں۔
=== زمین سے اوپر اٹھانا ===
علناطیس کو زمین سے {{د2}}(2 - 10 [[سنٹی میٹر|cm]]){{دخ2}} اوپر اٹھانے کے لیۓلیے پٹریوں پر اور علناطیس کے جسم کے نیچے طاقتور برقناطیس لگاۓ جاتے ہیں جن کے قطب ایک دوسرے سے یکساں ہونے کی وجہ سے ان کے درمیان ایک دفع کی قوت پیدا ہوتی ہے اور چونکہ پٹریاں تو اپنی جگہ پر مضبوط اور مستحکم جڑی ہوتی ہیں لہ{{ا}}ذا نتیجے کے طور پر علناطیس اس دھکیل یا دفع کی قوت کی وجہ سے اوپر اٹھ جاتی ہے یا معلق ہو جاتی ہے۔

=== منزل کی جانب دھکیلنا ===
جب ایک بار علناطیس اوپر اٹھ جاۓ تو پھر چونکہ اس کو عام [[ناقل|گاڑی]]وں کو لاحق ، سطحِ حرکت (زمین یا پٹری) کی [[رگڑ]] جیسی سفرمخالف [[قوت]] سے چھٹکارا حاصل ہو جاتا ہے اور ہوا کی رگڑ کو اس کی [[ہوائی حرکی|ہوائی حرکی (aerodynamic)]] جسمانی بناوٹ یا ڈھال کی مدد سے کافی کم کردیا گیا ہوتا ہے لہذا مقناطیسی قوت سے اسے آگے یا منزل کی جانب دھکیلنا ممکن ہوتا ہے۔ اس مقصد کے لیۓلیے وہی برقناطیس کام میں لائے جاتے ہیں جو کہ اس کی پٹریوں پر لگے ہوتے ہیں۔ جب ان میں متبادل [[برقی رو|جار برقی (electric current)]] گذارا جاتا ہے تو ایک مرتبہ انکا قطب ، علناطیس کے ڈبوں کے نیچے لگے مقناطیس سے یکساں اور اگلی بار مخالف ہوتا رہتا ہے، برقناطیسی قطبوں کی اس بار بار تبدیلی اور ان کی خاص ترتیب کی وجہ سے جب علناطیس کے آگے لگے مقناطیس اس کو کشش یا کھینچ رہے ہوتے ہیں تو اس وقت پیچھے والے مقناطیس اس کو دفع یا دھکیل رہے ہوتے ہیں اور نتیجہ پوری گاڑی یا علناطیس کا آگے کی جانب سفر کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے۔

== انتہائی رفتار ==
چونکہ آج تک ایسے بناۓ جانے والی قریبا تمام اجسام [[نقحمل|تنقل (transport)]] [[قطار|ریل گاڑیوں]] کی مانند ہیں اسی لیے علناطیس اور Maglev کے الفاظ عموما علناطیس قطار کے متبادل کے طور پر ہی استعمال ہوتے ہیں۔ تنقل کا یہ نظام [[ناقل|ناقل (vehicle)]] کو ایک [[برقناطیسیت|برقناطیسی (electromagnetic)]] [[قوت]] کے زریعےذریعہ دھکیلتا ہے، اس نظام کی [[رفتار]] عام [[پہیوں]] والے نظام تنقل کی نسبت زیادہ ہوتی ہے اور امکانی طور پر ایک [[نفاثی ہوائی جہاز|نفاثی ہوائی جہاز (jet aircraft)]] کی رفتار کے قریب قریب پہنچنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ تیز رفتار علناطیس کا [[سِجِل|سجل]] یا ریکارڈ ، 581 کلومیٹر فی گھنٹے کا ہے جو کہ سن 2003 میں [[جاپان]] میں حاصل کیا گیا۔

== بیرونی روابط ==