"ذہنی خرابی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: لیۓ ← لیے using AWB
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12:
MeshID = D001523 |
}}
'''اضطراب عقلی''' (mentalMental disorderDisorder) یا اضطراب عقلی کو عام الفاظ میں ؛ نفسیاتی امراض ، ذہنی امراض اور یا پھر [[پاگل پن]] و [[جنون]] بھی کہہ دیا جاتا ہے۔ [[سائنس|علم]] [[نفسیات]] و [[طب]] میں یہ ایک ایسی اصطلاح ہے جو کسی بھی ایسے [[اضطراب]] کے لیے اختیار کی جاتی ہے جس میں [[عقل|عقل (mindMind)]] اور [[ادراک|ادراک (cognitionCognition)]] اپنی [[فطرت|فطری]] حالت سے ہٹ گئے ہوں، اور انکا یہ ہٹاؤ کم از کم اس [[سماج|معاشرے]] اور ماحول کے اعتبار سے عیاں اور قابل شناخت ہو کہ جس میں وہ متاثرہ شخصیت رہ رہی ہو۔
 
== مزید دیکھیۓ ==
* [[پاگل پن]]
* [[انفصام|انفصام (schizophreniaSchizophrenia)]]
{{Commonscat|Mental illness}}