"موٹروے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: طرزیاتی ← تکنیکی using AWB
←‏اشتقاقیات: clean up, replaced: لیۓ ← لیے (2) using AWB
سطر 3:
 
== اشتقاقیات ==
یہاں محرک کا لفظ خود حرکت کرنے والے کے مفہوم میں یعنی گاڑی کے لیۓلیے آیا ہے اور ایسی صورت میں اس کو اردو قواعد کے مطابق ر پر زبر کے ساتھ مُحرَّک (''muhar-rak'') پڑھا جاتا ہے جبکہ حرکت دینے والے کے لیۓلیے ر پر زیر لا کر محرِّک (''muhar-rik'') ادا کیا جاتا ہے<ref>ایک اردو لغت میں محرک پر [http://www.crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=25377 زیر اور زبر کا فرق و معنی]۔</ref>۔ سریع الحرکت گذرگاہ کے علاوہ [[سائنس|علم]] [[نقحمل|نقل و حمل]] میں راہ محرک سے ، سڑکوں کی ایک جماعت بندی اور تقرر کا تصور بھی اخذ کیا جاتا ہے۔ محرکی راستہ کیلئے چند متبادل اِصطلاحات یہ ہیں: راہِ محرک، آزادرستہ (freeway)، منضبط رسائی شاہراہ / محدود رسائی شاہراہ (controlled-access highway)، رستۂ محرّک، محرّک رستہ، محرّکی رستہ، رستۂ سیّار، سیّار رستہ، سریع راستہ (expressway)، موٹر وے، وغیرہ۔
 
== مختلف ممالک میں محرکی راستے ==