"قدرتی سائنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q7991 پر موجود ہیں
clean up, replaced: لیۓ ← لیے (2) using AWB
سطر 1:
[[تصویر:Moon Dedal crater.jpg|thumb|200px|قمری [[طرف البعید]] ؛ ''[[اپالو 11]]'' کی آنکھ سے]]
{{ٹ}} '''علوم فطریہ''' {{ن}} یا natural science اصل میں فطری قواعد کو بنیاد بناتے ہوئے [[کائنات]] کے منطقی مطالعہ کو کہا جاتا ہے۔ اس اصطلاح کے استعمال سے ان [[معاشرتی علوم]] کو علیحدہ شناخت کرنا بھی ایک مقصد ہے جن میں [[فطرت]] کے مطالعہ کے لیۓلیے [[اسلوب علم|علمی طریقہ کار]] استعمال کیے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ علوم بھی اس سے الگ شمار کیے جاتے ہیں جو کہ [[انسانی سلوک]] (human behavior) ، [[تشکیلی علوم|قیاسی علوم]] (formal sciences) ، [[ریاضی|ریاضیات]] اور [[منطق]] سے متعلق ہوتے ہیں اور اپنی ایک علیحدہ [[اسلوبیات|methodology]] رکھتے ہیں۔
 
فطری علوم سے [[اطلاقی علم|نفاذی علوم]] کی بنیادیں فراھم ہوتی ہیں۔ اور یہ دونوں دیگر ملتے جلتے طریقہ کار رکھنے والے علوم مثلا [[معاشرتی علوم]] ، [[انسانیات]] ، [[الہیات]] اور [[فنیات|فنون]] سے الگ اپنی شناخت رکھتے ہیں۔ [[ریاضی]] ، [[احصاء]] اور [[شمارندیات|علم شمارندہ]] کو فطری علوم میں شمار نہیں کیا جاتا لیکن یہ علم ان تینوں علوم میں استعمال کیے جانے والے متعدد طریقہ کار کے لیۓلیے ڈھانچہ فراہم کرتا ہے۔
== چند مثالیں ==
* [[فلکیات|فلکیات / Astronomy]]
سطر 14:
* [[اطلاقی علم|نفاذی علوم]]
 
{{متضاد بین الویکی}}
 
[[زمرہ:علوم]]
 
[[زمرہ:علوم فطریہ|علوم فطریہ]]
[[زمرہ:فطرت]]
 
 
 
{{متضاد بین الویکی}}