"نامیاتی کیمیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:حذف بین الویکی موجود در ویکی ڈیٹا: ml
clean up, replaced: لیۓ ← لیے (4) using AWB
سطر 1:
نامیاتی کیمیاء یا organic chemistry کا لفظ اصل میں [[حیات|زندہ]] اجسام یعنی ([[نامیہ|نامیات]] یا [[organisms]]) سے حاصل ہونے والے مرکبات کی [[کیمیاء]] کے لیۓلیے اختیار کیا جاتا تھا لیکن آج کل نامیاتی کیمیاء سے مراد [[فحم|کاربن]] اور اسکے [[کیمیائی مرکب|مرکبات]] کی کیمیائی ساخت و تعملات کے مطالعے کے علم کی لی جاتی ہے، خواہ وہ قدرتی ہوں یا مصنوعی۔ اصل میں organic کا لفظ [[حیاتیات]] میں [[نامیہ|organism]] سے تعلق کے لیۓلیے اختیار کیا جاتا ہے اور organism زندہ چیز کی [[تنظیم (ضد ابہام)|تنظیم]] (organization) کو کہتے ہیں، اور جب یہ زندہ چیز کی تنظیم کسی جاندار کے جسم کا حصہ ہو (مثلا [[قلب|دل]] ، [[دماغ]] وغیرہ) تو ایسی صورت میں اسکے لیۓلیے [[عُضو|organ]] کا لفظ اختیار کیا جاتا ہے اور اگر یہ زندہ چیز کی تنظیم بذات خود آزادانہ حیثیت سے اپنا وجود برقرار رکھ سکتی ہو تو عموما{{دوزبر}} اسکے لیۓلیے organism کا لفظ اختیار کیا جاتا ہے۔ ان تمام الفاظ کی اساس ایک ہی ہے۔ organ کو اردو میں [[عُضو|عضو]] کہتے ہیں اور organism کو [[نامیہ]] کہا جاتا ہے ۔ ابتداء میں چونکہ وہ مرکبات جن کو آج کل نامیاتی مرکبات میں شمار کیا جاتا ہے دراصل زندہ اجسام یا نامیہ سے حاصل کیے گئے تھے اور اسی تعلق کی وجہ سے انکو نامیاتی مرکبات یا organic compounds کہا گیا اور اسی تعلق کی وجہ سے کیمیاء کی اس شاخ کا نام نامیاتی کیمیاء ہے۔
 
[[زمرہ:کیمیاء]]