"طب اذن، بینی و حلق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: لیۓ ← لیے using AWB
سطر 1:
'''انفاذن حنجریات''' (otorhinolaryngology) کا لفظ علم [[طب]] کی اس شاخ کے لیۓلیے اختیار کیا جاتا ہے جس میں [[ناک]] ، [[کان]] اور [[حلق|گلے]] کے [[مرض|امراض]] کا مطالعہ ، ان پر تحقیق اور ان کے معالجے سے سروکار ہوتا ہے۔ انفاذن حنجریات کا لفظ ؛ انفاذن (انف + اذن یعنی ناک کان) اور حنجریات (حنجر + [[یات]] یعنی [[حنجرہ]] اور [[سائنس|علم]]) سے اخذ کردہ اصطلاح ہے۔ انگریزی میں بھی اس لفظ کو لاطینی سے {{د2}}(oto + rhino) otorhino{{دخ2}} اور {{د2}}(laryngo + logy) laryngology{{دخ2}} کو باھم ملا کر بنایا جاتا ہے۔
{{Commonscat|Otorhinolaryngology}}