"مضروب نور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 28 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q339053 پر موجود ہیں
clean up, replaced: زریعے ← ذریعہ using AWB
سطر 1:
مضروب{{زیر}} نور (photomultiplier / PMT) ایک ایسی [[طبیعیات|طبیعیاتی]] [[اختراع]] کو کہا جاتا ہے کہ جو [[نوریہ|نورات یعنی photones]] کو [[ضیا برقی اثر|ضیائی برقات (photoelectrons)]] میں تبدیل کرتی ہے اور اس کے بعد ان کی اس قدر تضخیم کر دیتی ہے کہ ان کو [[مکشاف|یکشف]] کیا جاسکے۔ یہ اختراع بنیادی طور پر ایک [[منفشعی نلی|منفشعی نلی (cathode ray tube)]] کی طرح کی ہوتا ہے جس میں لگے ہوئے [[منفیرہ|نوری منفیرات]] (photocathodes) کے زریعےذریعہ سے کم شدت والی (ناقابل اکتشاف) [[برقناطیسیت|برقناطیسی]] [[اشعاع (طبیعیات)|اشعاع]] کو پہلے [[برقی رو|جار (current)]] میں تبدیل کیا جاتا ہے اور پھر اس جار کو مضروب کیا جاتا ہے (یعنی کئی گنا بڑھایا جاتا ہے) تاکہ مطلوبہ مقاصد حاصل کیئے جاسکیں۔
 
 
[[زمرہ:طبی تصویرت]]