"ذکر (ضد ابہام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
clean up, replaced: دیکھیۓ ← دیکھیے (3) using AWB
سطر 1:
'''ذکر''' کا لفظ [[عربی زبان|عربی]] زبان سے آیا ہے اور [[اردو]] و [[فارسی]] دونوں زبانوں میں اسی طرح مستعمل ہے، اسکی جمع ------ اذکار ------ کی جاتی ہے۔ یہ لفظ ذکر متعدد معنوں کا حامل ہے جس میں چند اہم درج ذیل ہیں۔
# [[مذہبی]] (بطور خاص [[اسلام|اسلامی]]) مفہوم میں اس سے مراد [[اللہ]] کی [[عبادت]] یا اللہ کو یاد کرنے کی ہوتی ہے، دیکھیۓ دیکھیے[[ذکر (مذہب)|ذکر (remembrance)]]۔
# ذِکر (ذ پر زیر) کا ایک اور مفہوم کسی بات کی جانب اشارہ دلانے (point out) ، بیان کرنے (describe) اور حوالہ دینے (reference / cite) کا بھی ہوتا ہے، دیکھیۓ دیکھیے[[ذکر (بیان)|ذکر (Report)]]
# [[طب]] و [[حکمت]] کی کتب میں ذَکر (ذ پر زبر) [[انسان|انسانی]] جسم میں موجود اس [[تولیدی]] [[عُضو|عضو]] کو بھی کہا جاتا ہے جو کہ [[نر|نر (male)]] میں پایا جاتا ہے اور [[مادہ (ضد ابہام)|مادہ (female)]] سے [[جماع|جفت گیری (copulation)]] کرنے میں حصہ لیتا ہے، دیکھیۓ دیکھیے[[قضیب|قضیب (penis)]]۔
 
 
 
 
{{Disambig}}