"روبوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: شمارندہ ← کمپیوٹر, برمجہ ← پروگرامنگ using AWB
clean up, replaced: لیۓ ← لیے (13), گۓ ← گئے, ابتدائ ← ابتدائی using AWB
سطر 10:
* <span style="font-size:140%;"> رو + بہ + آلہ = روبالہ {{دخ2}}
 
روبالہ (robot) ایک [[آلاتی]] و [[مجازی]]، [[مصنوعی|اصطناعی]] [[سازندہ]] ہوتا ہے۔ یعنی اسکو آسان الفاظ میں یوں کہ سکتے ہیں کہ robot ایک ایسا سازندہ (کام کرنے والا) ہوتا ہے جو کہ [[آلہ|آلات]] سے بنا ہوا ہوتا ہے اور اسی لیۓلیے اسکو [[مصنوعی]] طور پر بنایا گیا ایک [[مجازی]] (virtual) کارندہ یا سازندہ کہتے ہیں۔
 
* وجۂ تسمیہ انگریزی نام یعنی روبوٹ :
سطر 17:
 
* وجۂ تسمیہ اردو نام یعنی روبالہ :
اردو میں robot کو روبالہ کہا جاتا ہے اور جیسا کہ اوپر بیان ہوا کہ robot دراصل ایسا [[آلاتی|mechanical]] سازندہ یا کارندہ ہوتا ہے کہ جو [[آلہ|آلات]] کی مدد سے حرکت کرتا ہے ان آلات میں [[پرزہ|پرزے]] بھی شامل ہیں اور [[شمارِندہ|شمارندی]] آلات و [[مصنع لطیف]] بھی۔ اور اس طرح ہم کہ سکتے ہیں کہ [[حیات اصطناعی]] دراصل آلات سے چلتی ہے۔ اسی لیۓلیے robot کو روبالہ کہا جاتا ہے ۔
* رو ، چلنے کو کہتے ہیں (جیسے پیادہ رو ، پیدل چلنے والا)
* بہ ، ساتھ ، بوسیلہ اور ذریعہ کو کہتے ہیں (جیسے بوسیلہ ، بشمول وغیرہ)
سطر 41:
 
== خصوصیات{{زیر}} روبالہ ==
ایک بہت اہم خصوصیت جو کہ (موجود تصور کے مطابق) روبالہ کہلاۓ جانے کیلیۓکیلیے ایک [[آلہ]] میں ہونا ضروری ہے وہ {{ٹ}} وکالت {{ن}} (agency) ہی ہے اور جس قدر زیادہ کوئی آلہ ، اوپر بیان کردہ تین خصوصیات کی حامل وکالت میں قوی ہوگا اسی قدر اسکے روبالہ ہونے کا تصور واضح اور نمایاں ہوگا۔
=== عقلی وکالت ===
[[تصویر:KITT1.jpg|thumbnail|210px|[[KITT]] عقلی [[تجسیم|تجسیمہ]] نمونے یعنی {{ژ}} anthropomorphic model {{ژژ}} کی ایک مثال ہے]]
عقلی وکالت (mental agency) سے مراد کسی روبالہ کی [[ذہانت|ذکاء]] اور عقلی صلاحیت سے ہوتی ہے اور یہ بات بھی اپنی جگہ حقیقت ہے کہ ایک ماہرروبالیات اور روبالی [[مہندس]] کے لیۓلیے ایک روبالہ کی ظاہری وکالت سے زیادہ اس بات کی اہمیت ہوتی ہے کہ اسکے افعال اور حرکات وسکنات کو کس طرح اور کس خوبی سے قابو یا تضبیط کیا جاسکتا ہے۔ جس قدر زیادہ ایک تضبیطی نظام یعنی control system کی وکالت یا agency ہوتی ہے اسی قدر زیادہ ایک مہندس کی نظر میں اس [[آلہ]] کی حقیقی روبالہ کی حیثیت سے دیکھنے کا امکان ہوتا ہے۔ ایک اور اہم خصوصیت جو کہ عقلی وکالت میں پائی جاتی ہے وہ اس وکالت کے لیۓلیے موجود انتخابات کی ہے، جس قدر زیادہ کسی آلے میں مختلف انتخابات یا چناؤ کی صلاحیت ہوتی ہے اسی قدر زیادہ اسکی عقلی وکالت کو سمجھا جاتا ہے۔
مثال کے طور پر
* ایک [[ساعتکار|ساعتکار (clockwork)]] نظام رکھنے والے [[سیارہ (خودحرکیہ)|سیارہ (car)]] کو روبالہ نہیں تصور کیا جاتا۔
* [[روبالیات]] ([[روبالیات|robotics]]) کے [[مہندس]] عموما ایک [[ارسالی تضبیط|ارسالی تضبیط (radio control)]] کے حامل [[سیارہ (خودحرکیہ)|سیارہ (car)]] کو روبالہ نہیں کہتے ، ہاں یہ حقیقت بھی ہے کہ بعض اوقات اسکے لیۓلیے [[بعید روبالیات|بعید روبالہ (telerobot)]] کا لقب استعمال میں آجاتا ہے۔
* ایک ایسا [[سیارہ (خودحرکیہ)|سیارہ (car)]] کہ جس میں [[برتختہ|برتختہ (onboard)]] کمپیوٹر نسب ہو اور وہ ایک [[برنامج|قابل برنامج (programmable)]] طریقہ کے تحت [[محرکہ]] (drive) کرسکتی ہو (مثلا [[Bigtrak]]) تو اسے غالبا روبالہ میں شمار کیا جاسکتا ہے۔
* ایک [[زیرک سیارہ|خود تضبیطی سیارہ (self controlled car)]] جو کہ اپنے ماحول کو محسوس کرسکتا ہو اور ماحول سے ملنے والی [[معلومات]] کی بنیاد پر خود اپنے [[محرکہ]] (drive) کیلیۓکیلیے فیصلے کرسکتا ہو تو اسے یقینا{{دوزبر}} روبالہ کہا جاسکتا ہے ، مثال کے طور پر [[سائنسی قصص|سائنسی قصائص]] میں پیش کی جانے والا سیارہ [[KITT]] وغیرہ۔
 
=== جسمانی وکالت ===
جسمانی وکالت (physical agency) سے مراد کسی روبالہ کے جسم کی ساخت یا اظہار ہوتا ہے۔ ماہرین [[روبالیات]] ([[روبالیات|robotics]]) کے نقطۂ نظر سے تو اوپر بیان کردہ روبالہ کی عقلی وکالت اہمیت رکھتی ہے مگر اکثر افراد کے لیۓلیے ایک روبالہ کا [[انسنہ|انسَنَہ]] ([[انسنہ|anthropomorphic]]) اور یا پھر [[حیونہ|حی{{زبر}}ونہ]] ([[حیونہ|zoomorphic]]) سے [[تجسیم]] کا قریب ہونا زیادہ اہم خصوصیت ہے۔ مثال کے طور پر اگر وہ [[آلہ]] کوئی [[طرف|طرف یعنی limb]] رکھتا ہو یا ایک [[حیات|جاندار]] کی طرح سے چل پھر سکتا ہو تو اسکے روبالہ ہونے کا تصور زیادہ ابھرتا ہے ، جیسے [[Asimo]] اور [[Aibo]] نامی روبالات۔
مثال کے طور پر
* ایک [[معزف|خودکار معزف (automatic piano)]] کو [[حیات|جاندار]] کی وکالت سے دور ہونے کی وجہ سے عموما روبالہ تصور نہیں کیا جاتا۔
سطر 70:
== تاریخ ==
 
ایک [[آلاتی]] نظام رکھنے والے [[حیات|جاندار]] اور بطور خاص [[انسان]] کا تصور بہت قدیم ہے اور [[دُنیا|دنیا]] کے مختلف ممالک کی [[علم الاساطیر|افسانوی اور دیومالائی]] داستانوں میں ملتا ہے۔ مگر حقیقی اور سائنسی معنوں میں ایک روبالہ کا قدیم ترین تصور {{ٹ}} [[جابر بن حیان]] {{ن}} نامی ایک [[مسلم سائنسدانوں کی فہرست|مسلم سائنسدان]] کے یہاں ملتا ہے جس نے انسان سمیت مختلف الانواع جانداروں کو [[آلاتی]] طور پر بنانے کے بارے میں طریقۂ کار بیان کیۓ (انگریزی ویکیپیڈیا کے مطابق) اور غالب امکان ہے کہ اس نے یقینا{{دوزبر}} کسی نہ کسی درجہ (گو ابتدائیابتدائیی ہی صحیح) پر روبالات کی تیاری کی عملی کوشش بھی کی ہوگی کیونکہ ایک سائنسدان کی فطرت اسے صرف لکھنے تک محدود نہیں رکھ سکتی، لیکن اسکے اس کام کا کوئی نمونہ دستیاب نہیں (کم از کم اس تحریر کے وقت تک)۔
 
غرض یہ کہ روبالہ کا تصور انسانی تاریخ میں بہت قدیم ہے۔ 450 قبل مسیح ایک [[يونانی|یونانی]] Archytas نے ایک ایسے پرندے کا تذکرہ (یا تصور) کیا کہ جو [[بھاپ]] سے متحرک ہوسکتا تھا۔ Heron نامی [[اسکندریہ]] کے بارے میں بھی کہا جاتا ہے کہ اس نے 10 تا 70 سال بعد المسیح متعدد [[خودکاریہ|خودکاریہ (automata)]] بناۓ۔ {{ٹ}} [[مسلم سائنسدانوں کی فہرست|مسلم سائنسدان]] {{ن}} ، [[الجزاری]] نے کئی خودکاریہ مثلا ساعت الماء (آبی گھڑی) ، گھریلو استعمال کی نیم خودکار اشیاء ، اور موسیقی کے آلات کو خودکار (جو [[آبی]] [[قوت]] سے چلتے تھے) تیار کرنے کے تجربات کیۓ{{ر}} <ref>[http://www.finns-books.com/auto.htm الجزاری کی خودکاریہ (automata) تحقیق پر ایک حوالہ]</ref>{{ڑ}}
سطر 83:
روبالات کی پیچیدگی اور استعمالات دونوں میں (وقت کے ساتھ ساتھ) اضافہ ہورہا ہے اور صنعتوں میں انکا کردار بڑھتا جارہا ہے۔ اب تک انکا زیادہ استعمال کثیرپیداواری کارخانوں میں خودکاریت پیدا کرنے کیلۓ ہوتا رہا ہے جہاں کوئی ایک متعین اور لگا بندھا کام تکرار کے ساتھ کیا جاتا ہو جسکو روبالات دھراتے رہیں۔ اسطرح کے کام کی ایک عام مثال [[خودحرکیہ ساز|پیداوار{{زیر}} سیارہ (car production)]] کے شعبہ میں ملتی ہے جہاں روبالات ، [[نقاشی|رنگائی (painting)]] ، [[جوشکاری|جوشکاری (welding)]] اور پیچ جڑھانے جیسے کام تکرار کے ساتھ انجام دیتے رہتے ہیں۔
 
روبالات کا ایک اور اہم کام ، انسان کے لیۓلیے پرخطر اور یا پھر ناگوار حالات میں ہوتا ہے۔ مثلا [[تلافی قنبلہ]] ([[bomb disposal]]) یا [[فضائے بسیط|خلاء]] ، [[زیرآب]] اور [[کان کنی]] وغیرہ کے شعبہ جات میں کام اور زہریلے مادوں کے ساتھ کام کرنا وغیرہ۔ اس مقصد کیلیے چند روبالے [[Robowatch OFRO]] اور [[Robowatch MOSRO]] ہیں۔ [[ارتجالی منفجر اخراع|ارتجالی منفجر اختراعات (improvised explosive devices)]] کو ہٹانا بھی اسی قسم کی ایک مثال ہے اس قسم کے کام کو [[EOD]] بھی کہا جاتا ہے۔
 
روبالات کا ایک اور استعمال [[خود امامی ناقل|خود امامی ناقلات (AGVs)]] میں بھی بکثرت کیا جارہا ہے۔ اس قسم کا کام بڑے بڑے ذخیرہ خانوں اور کارخانوں میں دیکھنے میں آتا ہے جہاں روبالہ کو اشیاء ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کیلیۓکیلیے استعمال کیا جاتا اس سے نہ صرف کارکردگی میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ انسانی حفاظت میں بھی۔ یہ روبالات یا تو اپنی تضبیط کے لیۓلیے [[تاروں]] اور یا پھر [[ترتاش|لیزر]] کی امامت (guidance) پر انحصار کرتے ہیں۔ اسی نظریہ کے تحت چند جگہوں پر روبالات کو [[شفاخانہ|شفاخانوں]] میں بھی استعمال کیا جارہا ہے۔
 
گھریلو استعمال میں روبالات ابھی صرف ان کاموں تک محدود ہیں جو کہ تواتر رکھنے کے ساتھ ساتھ سادہ بھی ہوں مثلا [[خلائی مطہر|برقی جھاڑو]] دینا (مثال کے طور پر [[اسکوبا]] اور [[رومبا]] نامی روبالات) اور یا پھر [[باغ]] میں گھانس تراشی کرنا وغیرہ۔ اسکے علاوہ [[باورچی خانوں]] میں کام کرسکنے والے روبالات کے بھی تجرباتی نمونے خاصی کامیابی سے مکمل کرلیۓکرلیے گۓگئے ہیں جن پر ابھی مزید تحقیق جاری ہے۔
 
گھریلو استعمال کی ایک اور قسم ان روبالات کی ہے جو کہ ہمجولی یا دوست کی حیثیت سے استعمال کیۓ جاسکیں (مثلا [[آئبو|آئبو (AIBO)]])، اور یا پھر انکو کھیل میں حریف بنایا جاسکے (مثلا [[لوڈو بالا|ludobots]])۔ ایسے روبالات ، [[معاشی روبالہ]] کے زمرے میں آجاتے ہیں۔ مزید یہ کہ کچھ رولابات ، نحیف اور اپنا جسم درست استعمال نہ کرسکنے والے افراد کیلیۓکیلیے بھی خاصی کامیابی سے تیار کیۓ جاچکے ہیں جن کی مثالیں [[واکامارو]] اور [[پارو]] ہیں۔
 
== حوالہ جات ==