"نفس (تقابل)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: لیۓ ← لیے (4) using AWB
سطر 1:
لفظ [[نفس]] کے متعدد مفاہیم اور [[اسلام|اسلامی]] دستاویزات میں موجود اس سے متعلق مختلف نظریات کی وضاحت صفحات برائے نفس اور [[لطیفۂ نفس]] کے تحت دی گئی ہے جبکہ [[روح]] اور نفس کے صفحات پر ان کا آپس میں رشتہ اور ان کے انگریزی متبادلات پر بحث درج ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر لفظ روح کے لیۓلیے (صرف تدوینی سہولت کے پیش نظر) انگریزی متبادل spirit اختیار کیا گیا ہے جبکہ نفس کے لیۓلیے soul کا متبادل آیا ہے۔ چونکہ نفس کا مفہوم اسلامی نقطۂ نظر سے خاصہ اہم اور طویل ہے جس کے باعث اس کے لیۓلیے اسی عنوان نفس سے ایک صفحہ انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی تشکیل پا چکا ہے جبکہ ایک اور صفحہ لطیفۂ نفس کے نام سے بھی موجود ہے۔ اب رہ جاتی ہے بات کہ انگریزی لفظ soul کو کس صفحے سے متعلق کیا جاۓ ، تو اس سلسلے میں بہتر یہی معلوم ہوتا ہے کہ چونکہ soul میں اس لفظ یعنی نفس کا مختلف مذاہب میں تصور پیش کیا جانا مناسب لگتا ہے اور اسی وجہ سے نفس بمعنی soul کے لیۓلیے اس صفحہ کے عنوان میں قوسین کے مابین (تقابل) کا اضافہ کیا گیا ہے، یہ محض تدوینی نقطۂ نظر کیا گیا ایک اضافہ ہے۔
* [http://www.jba.gr/ur/jbamay96_ur.htm جسم ، روح اور جان (The Bible view)]