"محافظ خانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
اضافہ مواد
سطر 1:
* انگریزی Archive
* جمع: وثائق
دستاویز؛ آرکائیو؛ محافظ خانہ؛ وہ ریکارڈیا دستاویز جسے کسی چیز کے ثبوت کے طور پر محفوظ کیا گیا ہو؛ محفوظات، یہ تقریباً ہمیشہ ہی جمع میں آتا ہے اور اس سے وہ دستاویزات یا ریکارڈ مراد ہوتے ہیں جن کا کسی خاندان، کارپوریشن، فرقہ، برادری یا قوم سے تعلق ہوتا ہے؛ وہ جگہ جہاں ایسا ریکارڈ محفوظ کیا جاتا ہے؛ اطلاعات و معلومات کا کوئی وسیع ذخیرہ؛ دستاویزات خانہ۔<ref>آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان</ref>