"حر پیما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  6 سال پہلے
clean up, replaced: لیۓ ← لیے using AWB
(clean up, replaced: لیۓ ← لیے using AWB)
حرارت <br />thermo <br /> پیمائش <br />meter <br /> thermometer}}
}}
'''حَر پیما''' <small>([[انگریزی]]: '''thermometer''')</small> یا '''محرار''' <small>([[عربی]])</small> ایک ایسی [[اختراع]] ہے جو [[درجۂ حرارت]] کی پیمائش کیلیۓکیلیے استعمال کی جاتی ہے. اِس اختراع میں اُصولی طور پر ایک ایسا [[مادہ (شے)|مادہ (substance)]] کام میں لایا جاتا ہے کہ جسکی کوئی نا کوئی [[طبیعیاتی]] خصوصیت ، درجۂ حرارت پر انحصار رکھتی ہو یعنی درجۂ حرارت کی تبدیلی پر تغیر پذیر ہوا کرتی ہو۔ حر کا لفظ عام طور پر اردو کی کتب میں حرارت کی علامت کے طور پر آتا ہے جیسا کہ [[حرحرکیات]] اور اسی طرح پیما کا لفظ پیمائش کی علامت کے طور پر آتا ہے جیسے [[ہواپیما]] وغیرہ۔
{{Commonscat|Measuring instruments (temperature)}}